اظہار تعزیت (64)
-
پاکستانعلامہ عارف واحدی کی ذاکر اہل بیت (ع) سید ذریت عمران شیرازی سے ملاقات اور ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے معروف ذاکر اہل بیت (ع) جناب سید ذریت عمران شیرازی سے ملاقات کے دوران ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
-
پاکستانآیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پنجاب کے فوکل پرسن برائے عزاداری قاسم علی قاسمی نے آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے بڑے بھائی حجت الاسلام والمسلمین مولانا نذیر حسین کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے…
-
پاکستانآیت اللہ حافظ ریاض کا علمائے کرام، مبلغین اور مدرسین کے انتقال پر اظہارِ تعزیت؛ مرحوم علمائے کرام کی دین اسلام کے لیے خدمات یاد رکھی جائیں گی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے حالیہ دنوں مرحوم ہونے والے علمائے کرام، مبلغین اور مدرسین کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور مغفرت کی دعا کرتے ہوئے لواحقین…
-
پاکستانعلامہ اشفاق وحیدی کا آرمی چیف آف پاکستان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے اپنے ایک پیغام میں آرمی چیف آف پاکستان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین کا وفد کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا دورہ؛ مولانا حامد الحق کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور مولانا حامد الحق کی شہادت پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ہندوستاناستاد العلماء مولانا نعیم عباس نوگانوی کے سانحہء ارتحال پر شیعہ علماء کونسل جموں کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/شیعہ علماء کونسل صوبۂ جموں، جید عالم دین، خطیبِ بے باک، مبلغِ مخلص اور استاذ العلماء حضرت مولانا نعیم عباس نوگانویؒ کے سانحہء ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانپاراچنار میں ظلم و ستم اور جبر کے سلسلے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کیلئے مضبوط اور دوٹوک پالیسی بنائی جائے
حوزہ / علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا: پاراچنار میں ظلم و ستم اور جبر کے سلسلے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کیلئے مضبوط اور دو ٹوک پالیسی بنائی جائے جو وہاں کی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو اور امن…