حوزہ/ امام صادق علیہ السلام انسٹی ٹیوٹ (مرکز تخصصی علم کلام) میں نئے تعلیمی سال کے آغاز اور آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کے مجموعہ آثار (ورژن ۴) کے سافٹ ویئر کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر آیت اللہ العظمیٰ سبحانی اور حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha