حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام انجمن کے صدر دفتر دار المصطفٰی شریعت آباد بڈگام میں رحمۃ للعالمین ؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا؛ کانفرنس میں وادی کی متعدد دینی شخصیات اور معززین نے شرکت اور رسولِ خدا (ص) کی تعلیمات اور سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • سید ارشد حسین کاظمی الموسوئ IN 15:00 - 2025/10/03
    تعلیم