کشمیر بڈگام
-
نیک اولاد کی خواہش بھی عبادت ہے، خواہر پروینہ اختر
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں یومِ علی اصغر علیہ السّلام کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے خواہر پروینہ اختر نے کہا کہ تعلیمات اسلامی کی رو سے نیک اولاد مانگنا اور پیدا کرنا بھی اجر و ثواب کا باعث ہے۔
-
نیک اولاد، والدین کی سعادت ابدی کا باعث؛ محترمہ زینب نثار
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں خمسہ مجالس عزاء کی تیسری مجلس سے خطاب میں محترمہ زینب نثار نے ”تربیت اولاد“ کے موضوع پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے نیک اولاد کو والدین کی سعادت ابدی کا باعث قرار دیا۔
-
بڈگام میں سالانہ امام مہدی (عج) کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/سٹھسو کلان بڈگام میں سالانہ امام مھدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کانفرنس بروز اتوار منقعد ہوئی، جس میں وادی کے اطراف و کنار سے مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے چار روزہ مجالسِ عزاء کا اعلان
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کے صدر مملکت و خادم حرم امام الرضا علیہ السّلام آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی و آیت اللہ آل ہاشم اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پر انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر شریعت آباد یوسف ؒ آباد بڈگام کے صدر اسلامک اسکالر حجت الاسلام والمسلمین جناب آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ ایرانی صدر آیت اللہ خادم الرضا سید ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر میں حادثہ پیش آنے سے بہت بڑا نقصان ہوا۔
-
حضرت زینب (س) کی وفات کی مناسبت سے شگن پورہ اور بڈگام میں مجالس عزاء کا انعقاد:
عقیلہ بنی ہاشم زینبِ کبریٰ (س) نے اسلام اور قرآن کی حقانیت کا پرچم بلند کیا، آقا مجتبیٰ موسوی الصفوی
حوزہ/ عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام شگن پورہ بانڈی پورہ بمقام باغ زینب اور مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں عظیم الشان مجالس عزاء منعقد ہوئیں۔
-
امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت پر گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ امام جعفر صادقؑ کے یوم شہادت پر گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس عزا کا اہتمام گیا جس میں حجۃ الاسلام آغا سید مجتبیٰ عباس الموسوی الصفوی نے امام عالی مقامؑ کے علمی کمالات اور سیرت پر روشنی ڈالی۔
-
حضرت امام حسن المجتبیٰ کے یوم ولادت کی مناسبت سے امام باڑہ بڈگام میں تقریب / آغا حسن نے کریم اہلبیت ؑ کی سیرت کے مختلف گوشوں کی وضاحت کی
حوزہ/ امام حسن ؑ صورت اور حلیہ میں اپنے نانا رسول اکرم ؐ سے سب سے زیادہ مشابہ تھے یہی وجہ ہے کہ لوگ انؑسے ملنے اور انکی ملاقات کے مشتاق رہتے تھے آپ ؑ زہد و تقویٰ علم و عرفان حلیمی و بردباری تدبر اور فہم فراست میں اپنی مثال آپ تھے امام عالی مقام ؑ نے اپنی شریف النفسی سخاوت اور انسان دوستی سے اپنے بد ترین دشمنوں کو بھی ندامت کا مظاہرہ کرنے پر مجبور کیا۔
-
جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں مجلس تحفظ اتحاد کا خصوصی اجلاس/ضلع بڈگام کو ہر سطح پر نظر انداز کرنے کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ/اجلاس میں تعمیر و ترقی اور لازمی عوامی سہولیات کے حوالے سے ضلع بڈگام کی مایوس کن صورتحال کو زیر بحث لایا گیا اور اس سلسلے میں حکومت کی مایوس کن کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔
-
کشمیر؛ بڈگام میں آگ کی خوفناک واردات، معروف شیعہ عالم آغا عبدالحسین کا رہائشی مکان تباہ، خود بھی زخمی
حوزہ/ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ٹاؤن میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک خوفناک واردات میں معروف شیعہ عالم آغا سید عبدالحسین کا رہائشی مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔