حوزہ/ پیر کی شب 30 ستمبر 2025ء کو نماز مغرب و عشاء کے بعد مسجد الخضراء نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی شریک حیات کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا، جس میں مراجع عظام کے نمائندگان، علمائے کرام، اساتذہ، طلاب اور بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha