مجلس ترحیم (124)
-
ایرانمدرسہ الولایہ قم میں مرحوم حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی کی یاد میں مجلسِ ترحیم/مرحوم کی دینی خدمات کو خراجِ تحسین
حوزہ/مدرسہ الولایہ قم المقدسہ میں بروزِ جمعہ ایک مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی؛ جس میں مرحوم حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی اور مدرسے کے سینئر طالب علم کے مرحوم والد شیخ فضل حسین کو خراجِ عقیدت پیش کیا…
-
علماء و مراجعنجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے برادرِ گرامی کی یاد میں مجلسِ ترحیم
حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کے مرکزی دفتر میں اُن کے مرحوم برادرِ گرامی، شیخ نذیر حسین کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں مختلف علمی، قبائلی…
-
پاکستانجامعہ جعفریہ جنڈ میں علامہ ملک ظفر عباس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ میں سرمایہ ملت علامہ ملک ظفر عباس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانقم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ قم المقدسہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیہا میں بزرگ عالم دین، مبلغ مکتبِ اہل بیت عصمت و طہارت مرحوم و مغفور علامہ ملک ظفر عباس (برطانیہ) اور مرحوم ملک مہروز طفیل کے ایصال ثواب کے لیے ایک…
-
ہندوستانلکھنؤ میں آیت اللہ سیستانی کی شریکِ حیات کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی ریفرنس
حوزہ/آیت الله العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کی شریکِ حیات کی وفات پر شاہی جامع مسجد لکھنؤ ہندوستان میں ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت…
-
ایرانشہید حسن نصراللہ اور شہید صفی الدین، قرآن کے مطابق مجاہد فی سبیل اللہ کے مصداق کامل ہیں: حجۃالاسلام ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ رکن ہیئت علمی جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی، نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین، سورہ آل عمران کی آیت ۱۴۶ میں مذکور مجاہدین فی سبیل اللہ…
-
ہندوستاننیک اولاد کی تربیت کرنے والی خاتون بھی سماج کی مصلح ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی اہلیہ مرحومہ کی وفات کی مناسبت سے انجینیئر سید مظہر عباس صاحب کی جانب سے مسجد کالا امام باڑہ پیر بخارہ لکھنؤ میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی،…
-
گیلریتصاویر/ نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیہ کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ پیر کی شب 30 ستمبر 2025ء کو نماز مغرب و عشاء کے بعد مسجد الخضراء نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی شریک حیات کے ایصالِ ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا، جس میں مراجع عظام…
-
جہانجنوبی افریقہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور کمانڈرانِ مقاومت کی برسی؛ راہِ شہداء کے تسلسل پر زور
حوزہ/ جنوبی افریقہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین سمیت رہبرانِ مقاومت کی پہلی برسی کے موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی شخصیات، فلسطین و مقاومت کے حامی…
-
شہیدِ مقاومت سید نصراللہؒ کی برسی کے موقع پر حوزہ علمیہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
خواتین و اطفالسید حسن نصرالله کی حیاتِ طیبہ سراپا جہاد و مقاومت تھی، خواہر سیدہ علقمہ بتول
حوزہ/ حوزہ علمیہ بنت الہدیٰ ایجوکیشنل سوسائٹی ہریانہ میں سید مقاومت، شہیدِ مظلوم سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پرشکوہ اور بابرکت قرآن خوانی و مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ اس روح…
-
شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی پر چھوٹا امام باڑہ لکھنؤ میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
ہندوستانشہید سید نصراللّٰه؛ امام حسینؑ کے پیرو تھے، مقررین
حوزہ/لکھنؤ کے تاریخی چھوٹے امام باڑہ میں شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کے موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں شہر اور بیرونِ شہر کے دانشوروں سمیت…
-
ایرانعلامہ شفقت شیرازی: جولانی حکومت؛ شام میں تمام اقلیتیوں کا بے دریغ قتلِ عام کر رہی ہے
حوزہ/ڈاکٹر علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے شام میں جولانی حکومت کے ہاتھوں شہید کیے جانے والے عالم دین شیخ رسول محمد شحود کی مجلس ترحیم میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جولانی حکومت؛ شام میں…
-
ایرانمرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت معارفِ الٰہی کے ماہر عالم اور برجستہ فقیہ تھے، حجت الاسلام علی مصباح یزدی
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے رکن حجت الاسلام والمسلمین علی مصباح یزدی نے کہا ہے کہ انسانیت کی ہدایت اور فکری روشنی دین کے علمبردار علماء کی ذمہ داری ہے، اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ…
-
ہندوستانہمارا مقصد رضوان الہیٰ کا حصول ہونا چاہیے: مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/لکھنؤ ہندوستان؛ شیعہ شاہی جامع مسجد کے روح رواں جناب سید رضوان حیدر نقوی ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی وفات پر مؤمنین جامع مسجد کی جانب سے نمازِ مغربین کے بعد ایک تعزیتی ریفرنس اور مجلسِ عزاء کا…
-
ہندوستانممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ غلام حسنین کی یاد میں انجمنِ صاحب الزمان (ع) کے تحت قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/کارگل بلتستان کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ غلام حسنین کے انتقال پر آج سوروویلی میں انجمنِ صاحب الزمان علیہ السّلام کے زیرِ اہتمام فاتحہ خوانی کا اہتمام تیسور جامع مسجد میں کیا گیا، جس…
-
علماء و مراجعحرم حضرت معصومہ (س) میں آیت اللہ العظمی محمد رضا گلپائیگانی (رہ) کی 32ویں برسی کا انعقاد
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں واقع مسجد اعظم میں آیت اللہ العظمی محمد رضا موسوی گلپائیگانی (رہ) کی 32ویں برسی کے موقع پر مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی گلپائیگانی (رہ) کی برسی کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ مسجد اعظم حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں آیت اللہ العظمی محمد رضا موسوی گلپائیگانی (رہ) کی مجلس برسی کا اہتمام کیا گیا گیا۔