-
مقالات و مضامینتنظیمِ تعاون اسلامی (OIC) کی بیت المقدس، ایران اور فلسطین سے غداری
حوزہ/تنظیمِ تعاون اسلامی (OIC) کا قیام 1969 میں ہوا تھا اور اس کا مقصد تھا اسرائیلی حملوں کو روکنا، بیت المقدس کی حفاظت کرنا اور فلسطینی مسلمانوں کی مدد کرنا۔ اُس وقت یہ تنظیم مسلم امت کی طاقت…
-
جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو:
انٹرویوزشہیدہ بنت الہدی اور ان جیسی دیگر عظیم شخصیات کو بطور آئیڈیل پیش کرنے سے قبل ان کی روش کی ترویج کرنی ہوگی
حوزہ/ آمنہ بنت الہدی نے اپنی ہنرمندی سےعرب دنیا میں جس تیزی سے کام کیا شاید حوزہ علمیہ یہ کام کئی سالوں میں بھی نہ کرسکتا کیونکہ حوزہ علمیہ ایک محدودیت رکھتا ہے صرف مذہبی گھرانوں ہی سے وابستہ…
-
گیلریتصاویر/ مراجع کرام کے نمائندوں کا فقہی اجلاس/ حج کے موضوع پر گفتگو
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین نواب کی موجودگی میں مراجع عظام کے نمائندوں کا حج سے متعلق فقہی اجلاس منعقد ہوا۔
-
جہانکوئی بھی امداد غزہ میں داخل نہیں ہو رہی: انٹونیو گوٹیرش
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے جمعرات کی صبح خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل مکمل طور پر معطل ہو چکی ہے اور اسرائیل بین الاقوامی قوانین کے تحت اس امداد کی…
-
مقالات و مضامینآمنہ بنت الہدیٰ کا مزاحمتی کردار
حوزہ/ ایک خاتون کا ظالم و جابر حکمران کے سامنے بر سر پیکار ہو جانا بالکل آسان نہیں ہے۔ مگر یہ سیرت جناب فاطمہ (س) اور سیرت جناب زینب (س) سے سیکھا ہوا درس تھا کہ آج ان کی کنیز نے وقت کے یزید کے…
-
شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزشہید باقرالصدر کے نظریات میں فکری و انقلابی افکار موجود ہیں
حوزہ/ ۸ اپریل سید محمد باقرالصدر کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری،امام جمعہ وجماعت جامع مسجد سکردو کا خصوصی انٹرویو ۔
-
کرنال-ہریانہ میں عالمہ فاضلہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی پینتالیسویں برسی پر خراج عقیدت؛
خواتین و اطفالشہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی حیات، آج کی نسل کے لیے مشعلِ راہ، مقررین
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی یاد میں ایک روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا۔ علمی و دینی شخصیات، مبلغات اور طالبات نے بھرپور شرکت کر کے شہیدہ کی خدمات کو خراجِ عقیدت…
-
ایرانقم المقدسہ میں جنت البقیع انٹرنیشنل کانفرنس؛ قبور جنت البقیع شعائر اللہ میں شامل ہیں، مقررین
حوزہ/قم المقدسہ؛ انہدام جنت البقیع کے عنوان سے ایک عظیم الشان انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں طلاب اور علماء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
علماء و مراجععبادت کی تاثیر کیسے بڑھائی جائے؟
حوزہ/ آیت اللہ بہاءالدینی نے اپنی کتاب آیت بصیرت میں تاکید کی ہے کہ روزہ اور نمازِ شب تب ہی حقیقی طور پر مؤثر ہوتے ہیں جب وہ خودسازی کے ساتھ ہوں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
علماء و مراجعوہابی علمی تجزیے کی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث اسلامی مسائل کو غلط سمجھتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے فرمایا کہ وہابی، اسلامی مسائل خصوصاً توحید اور شرک کے تجزیے کی علمی صلاحیت نہ رکھنے کے باعث سخت الجھن کا شکار ہیں اور جہاں بھی موقع ملتا ہے، مخالفت پر اتر…
-
علماء و مراجعلبنان کی مجلس علمائے مسلمین کا اسلامی ممالک سے فوری مدد کا مطالبہ
حوزہ/ لبنان کی مجلس علمائے مسلمین نے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مسلمانوں، خاص طور پر غزہ کی فوری امداد کے لیے عملی اقدامات کریں۔
-
مقالات و مضامینجفا کی تبر پر ننھی کونپلوں کی فتح!
حوزہ/غزہ میں اس وقت ایک بار پھر بدترین نسل کشی جاری ہے۔ آج میں مقبوضہ فلسطین پر غاصب صیہونی کے ڈھائے ہوئے مظالم کے تسلسل کو ہرگز بیان نہیں کروں گی؛ کیونکہ مسلسل سوشل میڈیا مظلوم فلسطینیوں کی…
-
مذہبیاحکام شرعی | محفل گناہ میں شرکت کرنا
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ بے عض اوقات غیر ملکی یونیورسٹی یا اساتذہ کی طرف سے اجتماعی محفل کا اہتمام کیا جاتا ہے اور پہلے سے…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۱۱؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۰؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعرات:۱۱؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۱۰؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | تقوا کی اہمیت
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں تقوا کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
-