نجف اشرف (57)
-
جہانعراق میں آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلا و معتمدین کا بارہواں سالانہ اجلاس
حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر کے شعبۂ وکلا و معتمدین عراق کے زیر اہتمام وکلا و معتمدین کی بارہویں سالانہ کانفرنس نجف اشرف میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت…
-
علماء و مراجععلامہ محمد تقی جعفری کی زندگی کا سبق آموز واقعہ؛ تقویٰ اور ولایت کی جھلک
حوزہ/ آیت اللہ علامہ محمد تقی جعفریؒ کی زندگی میں پیش آنے والا ایک سبق آموز واقعہ تقویٰ، نفس پر قابو اور اہل بیتؑ سے محبت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ انہوں نے جوانی میں ایک ایسے مکاشفے کا ذکر…
-
جہاننجف اشرف؛ پاکستانی معروف عالمِ دین کی دفتر قائد ملت جعفریہ آمد / دینی و تنظیمی امور پر گفتگو
حوزہ / پاکستانی معروف عالمِ دین اور شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید مظہر حسین کاظمی نے دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کا دورہ کیا۔
-
جہانشہید سید حسن نصراللہ حوزۂ علمیہ کے طالب علم کیسے بنے؟
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد غروی نے شہید سید حسن نصراللہ سے اپنی نوجوانی کے زمانے میں ہونے والی ملاقاتوں کو یاد کرتے ہوئے بیان کیا کہ مالی مشکلات کے باوجود سید حسن نصراللہ دینی علوم حاصل کرنے کا…
-
جہانمجلسِ عاملہ دفتر قائدِ نجف کے اراکین کا اہم اجلاس / تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو
حوزہ / دفتر قائدِ ملتِ جعفریہ نجف اشرف میں مجلسِ عاملہ کے اراکین کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں دفتر کی فعالیت، تنظیمی امور، پاکستانی طلاب کے لیے عیدی کی تقسیم اور اراکین کے درمیان باہمی روابط…
-
جہانآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر آیت اللہ یعقوبی نے درس خارج تعطیل کر دیا
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے اس ہفتے کے اختتام تک اپنے درس خارج کو تعطیل کرنے کا اعلان…
-
جہاننجف اشرف، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف کے حسینیہ میں کابینہ کی حلف برداری کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں نمائندہ قائد و مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف حجۃ الاسلام والمسلمین…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں سوگ کا اعلان
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر سوگ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے دروس تعطیل کردیئے۔
-
جہانمکہ و مدینہ کو نشانہ بنانے کی باتیں محض مذہبی فتنے کی سازش کا حصہ ہیں: امام جمعہ نجف
حوزہ/ نجف اشرف کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مذہبی فتنہ پھیلانے اور یمن و عراق کے خلاف عوامی جذبات بھڑکانے کی سازش…
-
گیلریتصاویر / نجف اشرف، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان میں نمائندہ قائد کی تقریبِ حلف برداری و الوداعی تقریب
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف عراق میں تقریبِ حلف برداری و الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام مولانا الشیخ مجیر محمد میثمی نے بطور نمائندۂ قائد و مدیر دفتر قائد…
-
جہاننجف اشرف، دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان میں نمائندہ قائد کی تقریبِ حلف برداری و الوداعی تقریب
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان نجف اشرف عراق میں تقریبِ حلف برداری و الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام مولانا شیخ مجیر محمد میثمی نے بطور نمائندۂ قائد و مدیر دفتر قائد…
-
انٹرویوزحوزاتِ علمیہ کو جدید ذرائع سے مؤثر فائدہ اٹھانا چاہیے: حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نجفی نے کہا ہے کہ حوزۂ علمیہ نجف اشرف کی نمایاں خصوصیات میں فکری آزادی اور مختلف علمی طریقوں میں تحقیق کی گنجائش شامل ہے۔ انہوں نے حوزاتِ علمیہ پر زور دیا…
-
جہانمدرسۃ الولایہ نجف اشرف میں دورۂ عربی زبان کی کلاسز کا آغاز
حوزہ / مدرسۃ الولایہ نجف اشرف میں غیر عربی زبان بولنے والے طلاب کے لیے عربی زبان کی تفہیم و مہارت کے سلسلے میں ’’دورۃ اللغة العربیة لغیر الناطقین بها‘‘ کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
-
جہانصہیونی جارحیت کے خلاف مزاحمت ضروری/ عرب و اسلامی ممالک کے درمیان اختلافات ختم کئے جائیں: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے عراق میں حکومت کی تشکیل مکمل کرنے، بیرونی دباؤ سے بچنے اور خطے میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مضبوط موقف اختیار کرنے پر زور دیا۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں نجف اشرف کے ممتاز عالمِ دین کے اعزاز میں علمی و فکری نشست؛
پاکستانعصرِ حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ علمی بصیرت، فکری پختگی اور قرآن و اہلِ بیتؑ سے وابستگی سے ممکن ہے: سید احمد اشکوری
حوزہ/ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں نجف اشرف کے ممتاز عالمِ دین اور استادِ درسِ خارج حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد اشکوری کے اعزاز میں علمی و فکری نشست منعقد ہوئی، جس میں قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی سے پوپ کے نمائندے اور کلدانی مسیحی برادری کے سربراہ کی ملاقات
حوزہ/ محبت، پُرامن بقائے باہمی، حقوق اور انسانی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے گفتگو، نیز عراقی عوام کے مختلف طبقات کے درمیان شہریت کے احساس اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال۔
-
جہانایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی نے نجف اشرف میں اپنے مرکزی دفتر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کا استقبال کیا۔ وفد کی قیادت رہبر اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے، مجلس…
-
مقالات و مضامینعلامہ آغا سید محمد عباس رضویؒ؛حیات علمی و دینی خدمات، ملی و قومی جدوجہد اور عوامی کردار
حوزہ/گلگت بلتستان کی دینی، ملی، سیاسی اور سماجی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں، جن کی زندگی کسی ایک شعبے تک محدود نہیں رہتی، بلکہ ان کی خدمات اور جدوجہد کئی میدانوں میں اپنا اثر چھوڑتی ہیں۔…
-
جہانعراق میں غیر ملکی افواج کی موجودگی ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ نجف اشرف کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے عراق سے بین الاقوامی اتحاد کی افواج کے انخلا کے حکومتی فیصلے کو عراق کی خودمختاری کے تحفظ کی جانب اہم قدم قرار دیتے ہوئے…
-
جہاناربعین نے عراق میں دینی و سیاسی آزادی کا چہرہ نمایاں کر دیا: امام جمعہ نجف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی دینی و سیاسی آزادی، عوامی حاکمیت، آمریت کے خاتمے اور حکومت و عوام کے درمیان مضبوط تعلق کی علامت ہے۔
-
جہاناربعین؛ موکب علم و معرفت میں "المجیب" کی جانب سے مختلف زبانوں میں زائرین کے دینی و اعتقادی سوالات کے جوابات
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اشرف میں نجف و کربلا کے درمیان ستون نمبر 327 کے سامنے مؤسسة المصطفى للإرشاد والتوعية الدينية کی جانب سے غیر ملکی زائرین کے لئے مختلف زبانوں میں ’’موکب علم و…
-
جہانرہبرِ انقلاب کی شہادت نے تشیع کو ہزار سال آگے کیا: ڈاکٹر بشوی
حوزہ/نجف اشرف عراق میں ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب نے نیز خطاب کیا۔
-
جہاندفاعِ ولایت ہی امامِ عصرؑ کی نصرت کا حقیقی ذریعہ ہے: حجۃ الاسلام سید احمد علی عابدی
حوزہ/ جامعۃ امام امیر المؤمنینؑ نجفی ہاؤس ممبئی کے مدیر، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے 15 صفر المظفر کو نجف اشرف کے مدرسہ امام حسن المجتبیٰؑ میں منعقدہ مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے…
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کے شاگردوں نے نجف سے کربلا تک اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا
حوزہ/ حجۃالاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کے شاگردوں اور پیروکاروں کے ایک قافلے نے آج صبح نجف اشرف کے علاقے ثورۃ العشرین سے کربلائے معلیٰ کی جانب اربعین حسینی کے پیدل سفر کا آغاز کر دیا۔
-
گیلریتصاویر/ آیت اللہ اعرافی کی نجف اشرف کے علمائے کرام سے ملاقات، اربعین کے موقع پر باہمی امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے دورۂ عراق کے دوران نجف اشرف کے ممتاز علمائے کرام سے ایک دوستانہ نشست میں ملاقات کی، جس میں دینی، علمی اور مختلف امور پر تبادلۂ…
-
گیلریتصاویر/ آیت اللہ اعرافی کی حرم امیرالمؤمنینؑ میں حاضری، بارگاہِ علوی میں حاضری دے کر شرفِ زیارت حاصل کیا
حوزہ/ حوزاتِ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے دورۂ عراق کے دوران حرم امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام میں حاضری دی، حرم کی زیارت کی اور بارگاہِ علوی میں عقیدت و احترام کا…
-
گیلریتصاویر/ آیت اللہ اعرافی نے رہبر شہید کی تاریخی تشییع جنازہ میں عراقی عوام کے کردار کو سراہا
حوزہ/ عراق میں نمائندۂ ولی فقیہ کے دفتر میں حوزاتِ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کی موجودگی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ…
-
جہانآیت اللہ اعرافی کی مرحوم آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض کے دولت کدہ پر حاضری، مرجعِ فقید کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے دورۂ عراق کے دوران مرحوم آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض کے دولت کدہ پہنچ کر مرجعِ فقید کی خدمتِ علمی و دینی کو خراجِ عقیدت پیش کیا…
-
جہانآیت اللہ اعرافی نے رہبر شہید کی تاریخی تشییع جنازہ کے انتظامات پر عتبہ علویہ کی خدمات کو سراہا
حوزہ/ حوزاتِ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے عراق کے دورے کے دوران عتبہ علویہ کی جانب سے رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ایؒ کی تاریخی تشییع جنازہ کے شاندار انتظامات…
-
جہاننجف-کربلا شاہراہ پر نائجیریا کی اسلامی تحریک کا موکب زائرین اربعین کے استقبال کے لیے تیار
حوزہ/ نجف سے کربلا کے درمیان اربعین حسینیؑ کے موقع پر پیدل سفر کرنے والے زائرین کی خدمت کے لیے نائجیریا کی اسلامی تحریک کا موکب تیار کیا جا رہا ہے، جہاں زائرین کو قیام اور دیگر سہولیات فراہم…