منگل 30 ستمبر 2025 - 14:07
آيت اللہ سیستانی کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حضرت آیت اللہ آقائے الحاج سید علی سیستانی (دامت برکاتہ)

آپ کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحومہ کے لیے رحمت و ومغفرت الہی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

29 ستمبر 2025

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha