آیت اللہ سیستانی
-
احکام شرعی | کیا گود لئے بچے کو میراث ملے گی؟
حوزہ/ گود لئے ہوئے بچے کی میراث' سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی، اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت ناجائز
حوزه/ عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔
-
احکام شرعی | اسٹاک مارکیٹ میں شئیرز کی خرید و فروخت کرنا
حوزہ/ مختلف کمپنیوں وغیرہ کے شئیرز کی خرید و فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بشرطہ کہ ہر معاملے میں شرعی قوانین کی مراعات کی جائے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قبیلہ بنی اسد کے سردار:
بنی اسد قبیلے کی درخواست غیر منطقی و غیر موزوں ہے/ ہم تمام مسائل میں آیت اللہ سیستانی کے مطیع ہیں
حوزہ/ قبیلہ بنی اسد کے سربراہ نے حرمین مطہرین کی سرپرستی کے متعلق خط پر اس مطالبہ کو غیر منطقی قرار دیتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما:
آیت اللہ سیستانی کا مؤقف فلسطینی عوام کے مقاومتی حق کی تائید و تاکید کرتا ہے
حوزہ / فلسطینی تحریک مقاومت حماس کے ایک سینیئر رکن نے کہا: آیت اللہ سیستانی کا موقف فلسطینی عوام کے مقاومت کے حق کی تائید و تاکید کرتا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط
حوزہ / آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو ایک خط بھیج کر سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
-
پاپ کا انسان دوستانہ اقدامات پر آیت اللہ سیستانی کا شکریہ
حوزہ/ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسیس نے ایک خط میں آیت العظمی اللہ سیستانی کو لکھا ہے: عیسائی اور مسلمانوں کو جنگ زدہ دنیا میں عشق و حقیقت کے لیے ایک نمونہ ہونا چاہیے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:انٹر نیٹ کے ذریعے خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
حوزہ؍اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ دو لوگ ڈائریکٹ انٹر نیٹ کے ذریعے فروخت کرتے ہیں تو اسمیں کوئی حرج نہیں ہے اور معاملہ صحیح ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی:
شیعہ علماء کونسل افغانستان نے صحیح اور دانشمندانہ راستہ اختیار کیا ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے عراق میں شیعہ علماء کونسل افغانستان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا: شیعوں کو امارت اسلامیہ کے ساتھ پرامن رویہ اختیار کرنا چاہیے تاکہ وہ عوام کے حقوق کی پاسداری کر سکیں۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی دور اندیشی نے وحدت کی فضا برقرار رکھی ہے
حوزہ/ آستانہ مقدس حسینی کی جانب سے اقوام کی ترقی میں رہبروں کے کردار کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہوئی جسمیں آیت اللہ سیستانی کے کردار کا جایزہ لیا گیا۔
-
عراق میں جرمنی کے سفیر:
عراق کی ترقی کے لئے آیت اللہ سیستانی نے بہت عمدہ اقدامات کئے
حوزہ/ عراق میں جرمنی کے سفیر "مارٹن ییگر" نے آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی نے اقوام متحدہ کے ایلچی کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا
حوزہ/ آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز "جینین پلسخارٹ" نے مرجع تقلید سے ملاقات کی درخواست دی جسے انہوں نے قبول نہیں کیا۔
-
منبر حسینیؑ سے شیعوں کے درمیان موجود اختلافات کو بیان نہ کیا جائے، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی
حوزہ/ منبر سے ایسے خوابوں اور خیالی واقعات کو بیان کرنے سے پرہیز کیا جائے کہ جو منبر کے تشخص و شہرت کو نقصان پہنچنے کا باعث بنتے ہیں اور ان سے اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ منبر ایک بے فائدہ نشریاتی وسیلہ ہے کہ جو سامعین کی ثقافت اور ذہنی بلندی سے مطابقت نہیں رکھتا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے، حوزہ علمیہ ایران
حوزہ/ مرکزی مینجمنٹ برائے حوزہ ہائے علمیہ ایران نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالی جناب پوپ فرانسس کا حالیہ دورہ عراق اور حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی اور پوپ فرانسس کی دو قائدین اور مذہبی پیشوا کی حیثیت سے حالیہ ملاقات دانشمندانہ اور قابل ستائش اقدام ہے۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات:
دو مذہبی رہنما نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ دنیا کے ان دو مذہبی رہنمائوں نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی ہےکہ کس طرح آگے بڑھ کر نفر توں کو ختم اور محبت کے پیغام کو عام کیا جاتا ہے۔ ہمارے حکمران اس تاریخی ملاقات سے سبق لیں بین المذاہب ہم آہنگی کیسے پیدا کی جاتی ہے ان مذہبی پیشوائوں سے سیکھیں کہ آج عالم اسلام کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
پوپ اعظم اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات دنیا بھر میں بین المذاہب مکالمہ کو فروغ دے گی، مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ پوپ اعظم اور مرجع عالی قدر کی یہ ملاقات مسیحی مسلم تعلقات کو بحال کرے گی ساتھ ہی مسیحی شدت پسندوں کی جانب سے یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کو جو مذہبی تعصب کا نشانہ بناجارہا ہے اس میں قابل توجہ کمی آءے گی۔فرانس کا اسلامک فوبیا ختم ہوجاءے گا۔انشاء اللہ یہ ملاقات تمام الہامی مذاہب کیلیے مقدس ہوگی۔
-
شیعہ مراجع کرام نے ہمیشہ آسمانی مذاہب کی ہم آہنگی کا پیغام دیا ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرجعیت کی گائیڈ لائن نے وحدت اسلامی اور وحدت مذاہب آسمانی کا وہ آفاقی پیغام دیا ہے جس سے دنیا خطہ امن بن گئی ہے ۔ اور تکفیریوں کو اب جان کے لالے پڑ گئے ہیں ۔ ہمارے ملک امریکہ کے بیہودہ صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے سعودی شہزادے سے رشتہ داروں کیلئے تحفے تحائف بٹور کر جس ہارڈ لائنگ کی حمایت کی تھی اسکی ساری خیالی دیوار پوپ کے ایک دورے سے منہدم ہوگئی ہے
-
پوپ فرانسِس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات نے پوری دنیا کو اعتدال پسندی کا مثبت پیغام دیا ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ پوپ فرانسِس کی اور حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی ملاقات ایک تاریخی سنگِ میل ہے، دنیاٸے شیعت کے عظیم مرجع کا ایک چھوٹا سا کراٸے کا گھر دنیا کے بادشاہوں کے محلات پر بھاری ہوگیا۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات، آسمانی ادیان کے درمیان قربت و مفاہمت کا اہم قدم، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اسلام ایک پرامن اور تمام انسانوں کےحقوق کو تحفظ فراہم کرنےوالادین ہے۔ عالمی سیاست میں دو اہم مذہبی شخصیات کی ملاقات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔امن کے قیام کے لئے اجتماعی کوشش ضروری ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا فتوی، تمام مذاہب اسلامی کے پیروکار ظاہراً و واقعاً مسلمان
حوزہ/ آیت اللہ سیستانی نے غیر شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کے متعلق سید کمال حیدری کی گفتگو کے جواب میں غیر شیعہ مسلمانوں کے واقعی مسلمان ہونے کا فتویٰ دیا ہے۔