پیر 11 اگست 2025 - 18:00
ویڈیو/ نجف اشرف کی فضا حسینی رنگ میں رنگ گئی

حوزہ/ نجف اشرف میں حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کے حرم مطہر نے اربعین سید و سالارِ شہیدان حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام سے تین روز قبل مکمل طور پر حسینی فضاؤں کا روپ دھار لیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha