حوزہ/ نجف اشرف میں عتبہ علویہ نے 28 صفر رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے حرم کو سیاہ پرچموں سے مزین کر دیا ہے۔ اس موقع پر خصوصی مجالس اور عزا کی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں زائرین اور عزاداران کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha