تصاویر/روز وصال رسول اکرمؐ اور یومِ شہادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السّلام کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجالسِ عزاء منعقد ہوئیں، جن میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha