حوزہ/کربلا میں امام حسین ؑ کے حرم مبارک میں 10 ویں سالانہ امام حسین ؑ کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف مذہبی و سیاسی شخصیات، علماء اور محبان اہل بیت ؑ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر عالمی سطح پر امام حسین ؑ کی عظمت اور ان کے پیغامات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha