۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍پہلی اور دوسری رکعت میں کوئی حرج نہیں رکھتا لیکن تیسری اور چوتھی رکعت میں احتیاط یہ ہے کہ صبر کرے اور رکوع میں اقتدا کر کے جماعت میں شامل ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: کیا اس وقت کہ جب امام جماعت رکوع کے لئے جھک رہا ہو لیکن ابھی رکوع میں نہ پہنچا ہو، جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں؟

جواب: پہلی اور دوسری رکعت میں کوئی حرج نہیں رکھتا لیکن تیسری اور چوتھی رکعت میں احتیاط یہ ہے کہ صبر کرے اور رکوع میں اقتدا کر کے جماعت میں شامل ہو۔

احکام شرعی: امام جماعت کے رکوع میں جاتے وقت جماعت میں شامل ہونا 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .