حوزہ/ قم المقدسہ کے انقلابی عوام گزشتہ شب کفن پہن کر احتجاجی جلوس میں شریک ہوئے تا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو جیسے جنایتکار اور ان کے مزدوروں کو یہ پیغام دے سکیں کہ جب تک ہمارے جسم میں جان باقی ہے انقلاب اسلامی کی حفاظت اور شہدا کے خون کی پاسداری کریں گے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha