دہشتگردی
-
پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار،ضلعی انتظامیہ اور حکومت خاموش تماشائی, آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے نے عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا کردیا،سامان کے ٹرکوں کو لوٹنا اور مسافروں کو شہید کرنا غیر انسانی اور غیر اسلامی اقدام ہے ملک میں دہشت گردی تشویشناک،ریاست عوام کے تحفظ کی ذمہ داری پوری کرے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونیوالی دہشتگردی پر گہرے دکھ کا اظہار؛
دہشتگردی کا پھر سے سر اٹھانا انتہائی تشویشناک، جامع حکمت عملی لازم ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ریلوے سٹیشن کوئٹہ پر ہونیوالی دہشتگردی پر گہری تشویش اور جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
آخر کسے دہشت گرد کہیں کسے نہیں؟
حوزہ/ ہندوتوا دہشت گردی کی اصطلاح پر تو بی جے پی اور آر ایس ایس کو سخت اعتراض رہا ہے، اسی بناپر انہوں نے کانگریس کے خلاف ہندوئوں کو مشتعل کر کے متحد کیا اور کہا کہ ہندوستان میں ہندوتوا دہشت گردی نام کی کوئی چیز نہیں ہے، لیکن یرقانی اور زعفرانی تنظیموں نے جس طرح ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم ڈھائے ہیں اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملے گی۔
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستانی سرزمین پر چینی شہریوں اور مفادات کو بار بار نشانہ بنانا تشویشناک ہے
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گزشتہ رات کراچی میں ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے چینی حکومت، عوام اور متاثرین کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت سے متعلق ایک شبہ کا جواب:
کیا آپریشن وعدہ صادق ۲ کی تاخیر سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا باعث بنی؟
حوزہ/ کرمانشاہ میں نمایندہ ولی فقیہ نے آپریشن وعدہ صادق ۲ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غاصب اسرائیل اور صہیونی محاذ کبھی اس قدر ذلیل نہیں ہوئے تھے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیک شہر میں اسکول پر دہشت گردانہ حملہ، تین افراد شہید، دو زخمی
حوزہ/ صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے "نیک شہر" میں دہشت گردی کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب علاقے کے مقامی اسکول "محسنین شیخان بنت" میں "شور عاطفہ" کے عنوان سے ایک تقریب منعقد ہو رہی تھی۔
-
جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر کے چیئرمین کا ضلع کرم کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
حوزہ/جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر مظفر آباد کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں طویل عرصے سے زمین کے تنازعے پر قبائل کے درمیان جاری مسلح تصادم پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ خوارج سے وابستہ تکفیری عناصر اس تنازعے کو بین المسالک جنگ کا رنگ دینے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
-
کرم یکجہتی کمیٹی کے تحت 20 ویں روز بھی علامتی دھرنا؛ مسائل کے حل تک یہ احتجاج جاری رہے گا، مقررین
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام 20 ویں روز بھی علامتی دھرنا جاری رہا، دھرنے سے کرم عمائدین اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔
-
پاکستان کے شہر پیشاور بڑی تباہی سے بچ گیا
حوزہ/ صوبۂ خیبر پختونخوا پاکستان میں پولیس نے دہشتگردی کی بڑی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عزاداروں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہر دور کا یزید ذکر امام حسین (ع) سے خوفزدہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے بلوچستان میں معصوم شہریوں کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم انسانوں کے قاتل قہر خداوندی کو دعوت دے رہے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کی کراچی اور میانوالی میں جلوس عزاء پر پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات کی مذمت
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کراچی اور میانوالی میں جلوس عزاء پر پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت کو متنبہ کیا ہے کہ ان مٹھی بھر دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرے۔
-
کراچی میں تکفیریوں کا شیعہ آبادی پر حملہ / ایک نوجوان عزادار شہید، متعدد زخمی
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں تکفیریوں کا شیعہ آبادی پر حملہ کے نتیجے میں ایک نوجوان عزادار شہید متعدد نوجوان عزادار شدید زخمی ہو گئے۔
-
ایرانی انٹیلی جنس کے ذریعے 4 صوبوں سے داعش کے 14 دہشت گردوں کی گرفتاری
حوزہ/ ایرانی وزارت اطلاعات نے اعلان کیا: "داعش خراسان" کے نام سے مشہور امریکہ اور صہیونی حکومت کے حمایت یافتہ گروہ کے 14 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
حکومت پاکستان پاراچنار کے ظالموں اور مجرموں کے خلاف فیصلہ کن کاروائی کرے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے پاکستان کے پاراچنار علاقے میں مسلمانوں اور شیعیان اہل بیت (ع) کو شہید اور زخمی کرنے میں انتہا پسند اور تکفیری گروہوں کی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی۔
-
ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش پائی جارہی ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خاتون رہنما نے پارا چنار کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش پائی جارہی ہے۔
-
مدرسہ خاتم النبیین کوئٹہ میں شہدائے پارا چنار کی یاد میں تعزیتی ریفرنس؛ شمعیں روشن کیں
حوزہ/مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئٹہ کے زیر اہتمام شہدائے پارا چنار کی یاد میں تعزیتی تقریب منعقد ہوئی اور شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرہ کر کے پارا چنار میں جاری دہشت گردی بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
پاراچنار کے بابصیرت عوام ملک دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: پاراچنار کے مظلوم عوام طویل عرصے سے دہشت گردانہ کارروائیوں کا شکار ہیں۔
-
بچوں کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسرائیل اقوام متحدہ پر برہم
حوزہ/ اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یہ حکومت بچوں کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے خلاف انتقامی اقدامات کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں فورسز اور دہشت گرد آمنے سامنے؛ 3 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ژوب نامی علاقے میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے میجر جاں بحق، جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
جعفریہ سپریم کونسل جموں و کشمیر پاکستان کے چیئرمین کی ہرات واقعے کی مذمت
حوزہ/ جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے افغانستان کے شہر ہرات میں شیعہ مسجد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
افغان حکومت سفاک قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت سے سفاک قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صوبۂ بلوچستان پاکستان میں فوج اور دہشت گرد آمنے سامنے
حوزہ/ پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ہرنائی نامی ضلع میں فوج اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
انہدام جنت البقیع مسلمانوں کی روحوں پر ایسا زخم ہے جو کبھی مندمل نہیں ہوگا: حوزہ علمیہ یزد کے سربراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد شمس نے کہا:ائمہ بقیع کی قبروں کو سال 1344ھ میں مسمار کر دیا گیا، لیکن اس مصیبت سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کے دل آج بھی رنجیدہ نہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بشام میں چینی انجینئرز پر خود کش حملے کی شدید مذمت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پاکستان کے شہر بشام میں ہوئے خودکش حملے میں چینی انجینئرز اور پاکستانی ڈرائیور کے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے غزہ کے دو دیگر اسپتالوں کا بھی محاصرہ کر لیا ہے: فلسطینی ہلال احمر
حوزہ/ فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کے علاوہ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کے دو دیگر اسپتالوں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
-
ماسکو کے کنسرٹ ہال پر حملہ کرنے والے چار دہشت گردوں کی تصاویر شائع
حوزہ/ روسی میڈیا نے ماسکو میں جمعے کی شام ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ملوث چاروں ملزمان کی تصاویر شائع کی ہیں جن کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
-
یمن میں القاعدہ کا مفرور دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ دہشت گرد گروہ القاعدہ کا دہشت گرد رہنما خالد باطرفی یمن میں مارا گیا۔
-
غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، اب تک 30 ہزار شہید
حوزہ/ صیہونی حکومت نے آج صبح بھی غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی، فلسطین کی وزارت صحت نے بھی اعلان کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی پاک ایران اشتعال انگیز سرحدی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛
خطہ اور عالم اسلام جن چیلنجز سے نبرد آزما ہے، ایسے مراحل میں کشیدگی سے دشمن قوتیں اور استعمار فائدہ اٹھائےگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: دونوں ہمسائیہ ممالک تاریخی ، ثقافتی ، مذہبی تعلقات میں بندھے ہیں ،تحمل کا مظاہرہ کریں گے
-
بین الاقوامی دہشت گرد امریکہ ہمیں دہشت گرد کہے یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے: انصاراللہ
حوزہ/ امریکہ نے یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا ہے جس کے جواب میں انصار اللہ نے امریکہ کے اقدام کو بے سود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام برسوں سے امریکی محاصرے میں ہیں۔