احتجاجی مظاہرہ (388)
-
جہانامریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت پر 300 طلبہ کے ویزے منسوخ
حوزہ/ امریکہ میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کرنے والے 300 غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے گئے۔
-
جہاننائیجر میں یوم القدس کی ریلی، فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی+تصاویر
حوزہ/ افریقی ملک نائیجر میں مسلمانوں نے یوم القدس کے موقع پر بھرپور ریلی نکال کر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
گیلریتصاویر/ قم المقدسہ میں عالمی یوم قدس منایا گیا
حوزہ/ آج جہاں پوری دنیا میں صہیونی ریاست اور استکباری قوتوں کے خلاف احتجاج کیا گیا وہیں قم المقدسہ میں بھی فلسطین سمیت پوری دنیا کے مظلوموں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
ویڈیوزویڈیو/ یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد
حوزہ/ موضوع:یوم القدس پر احتجاج کرنے کے فوائد مہمان:علامہ منتظر مہدی رضوی آف ہندوستان
-
جماعت اسلامی ملتان کا ملتان میں فلسطینین مسلمانوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
پاکستانحماس دہشت گرد نہیں بلکہ اپنے حق کے لیے جہاد کر رہا ہے، حماس ہمارے ماتھے کا جھومر ہے، جماعت اسلامی
حوزہ/ ملتان میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ 2 ملین لوگ کیمپوں میں رمضان گزار رہے ہیں، غزہ میں 48 ہزار لوگوں کو شہید کیا گیا ہے جس میں زیادہ خواتین…
-
جہانحزب اللہ کے حامیوں کا بیروت ایئرپورٹ کے راستے پر دھرنا
حوزہ/ ہزاروں کی تعداد میں مزاحمت کے حامیوں نے، حزب اللہ لبنان کی دعوت پر، گزشتہ شام سے لے کر رات گئے تک، رفیق حریری ایئرپورٹ کے راستے پر پرامن دھرنا دیا۔
-
جہانآسٹریلیا میں پارہ چنار کے مظلوم مومنین کی حمایت میں احتجاج
حوزہ/ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں آسٹریلین پارلیمنٹ کے باہر پارہ چنار کے مظلوم مومنین کی حمایت میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
جہانکیلیفورنیا میں ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج
حوزہ/ ہزاروں مظاہرین نے لاس اینجلس شہر میں ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
جہاننئے امریکی صدر کی حلف برداری کے دن دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرہ+تصاویر
حوزہ/ مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کے دن، امریکہ کے کئی شہروں کے علاوہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن، میکسیکو، پاناما اور بیلجیم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے…
-
جہانسوئیڈن کے دارالحکومت میں فلسطین کے حامیوں کا اسرائیل کے مظالم کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے مرکزی علاقے "اودن پلن" میں فلسطین کے حامیوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا، مظاہرین نے "فلسطین کی آزادی" کے نعروں کے ساتھ وزارت خارجہ کی جانب مارچ کیا۔
-
پاکستانعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا ترجمان پاک فوج کے بیان پر تحفظات کا اظہار
حوزہ/سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ترجمان پاک فوج کے کرم ایجنسی کے حوالے سے بیان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں کرم کے نازک حالات اور فوجی ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد…
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
پاکستانہمارا احتجاج؛ مظلومین پارا چنار سے اظہارِ یکجہتی اور بے بس و بے حس حکومت کے خلاف ہے
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پارا چنار میں جاری احتجاجی دھرنے کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمارا احتجاج؛ مظلومین پارا چنار سے اظہارِ…
-
پاکستانہمارے احتجاجی مظاہرے، نااہل حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف اور پارا چنار کے مظلوموں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/خطیبِ مسجد نبوی نارتھ ناظم آباد کراچی حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے پاکستان بھر میں جاری احتجاجی دھرنوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے احتجاجی مظاہرے، نااہل حکمرانوں کی بے حسی…
-
پاکستانڈیرہ غازی خان؛ ایم ڈبلیو ایم سخی سرور و دیگر ملی تنظیمات کے تحت مظلومین پارا چنار کی حمایت میں احتجاجی ریلی
حوزہ/ڈیرہ غازی خان پاکستان میں ایم ڈبلیو ایم سخی سرور اور دیگر ملی تنظیمات کے تحت مظلومین پارا چنار کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
پاکستانملتان میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/پارا چنار کے راستوں کی مسلسل بندش اور بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے خلاف ملتان میں بھی زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
پاکستانایم ڈبلیو ایم کے تحت جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاجی دھرنا جاری
حوزہ/احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ پارا چنار پاکستان کی سرحدوں کا محافظ ہے، ہم پاکستان کی سلامتی کے ضامن ہیں، ہم نے پاکستان بنایا تھا پاکستان بچائیں گے، یہ…
-
ایم ڈبلیو ایم کراچی کی پریس کانفرنس:
پاکستانوزیر اعلیٰ سندھ کا پارا چنار کے حوالے سے بیان مضحکہ خیز ہے
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم نے کراچی میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاراچنار کا مسئلہ وہاں حل ہوگا تو 27 دسمبر کو بینظیر کی شہادت کہاں ہوئی تھی، اس کے بعد ملک کے حالات پر کیا کہیں گے؟…
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل سٹی میہڑ کے تحت پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی اپیل پر پارا چنار کے عوام کے مطالبات کی…
-
گیلریتصاویر/ شیعہ علماء کونسل سٹی میہڑ کے تحت پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تصاویر/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی اپیل پر پارا چنار کے عوام کے مطالبات…
-
ایم ڈبلیو ایم کی اہم پریس کانفرنس:
پاکستانضلع کرم کی ناامنی تخلیقی ہے وہاں کوئی شیعہ سنی جنگ نہیں/حکومت ٹل پارا چنار شاہراہ کو غیر مشروط طور پر فوری کھولے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/پاکستان بھر میں تین دن سے احتجاجی دھرنے جاری ہیں، تاہم آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاست سے بہانے تراشنے کے…
-
پاکستانپاکستان؛ گلگت بلتستان میں بھی دیگر صوبوں کی طرح پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے
حوزہ/ پاکستان بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی آج نمازِ جمعہ کے بعد پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
ایرانجامعہ روحانیت بلتستان کا پارا چنار میں جاری احتجاجی دھرنوں کی حمایت کا اعلان
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے پارا چنار کی سڑکوں کی بندش پر وہاں کے مؤمنین کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں پارا چنار کی سڑکوں کی بندش کے خلاف احتجاج؛
پاکستانریاست نے پارہ چنار کے لاکھوں محب وطن شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، انجینئر ظہیر عباس
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے تحت ضلع اسلام آباد میں پارا چنار کے مخدوش حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ایم ڈبلیو ایم رہنما انجینئر ظہیر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارہ چنار میں صوبائی اور وفاقی…
-
ہندوستانپاراچنار میں شیعوں پر ظلم یزیدی فکر کا تسلسل ہے، مولانا محمود رضوی
حوزہ/ انہوں نے کہا: تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی باقی نہیں رہتا۔ کربلا میں امام حسینؑ کی فتح نے یزیدی فکر کو شکست دی، اور آج بھی ہر دور کے یزید کو شکست کا سامنا کرنا ہوگا۔ ہم ظلم کے آگے کبھی نہیں…
-
جہانیورپ کے مختلف ممالک میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
حوزہ/ فلسطین کی حمایت میں یورپ کے کئی شہروں میں مظاہرے منعقد کیے گئے، جن میں مظاہرین نے غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
پاکستانشیعہ علماء کونسل ضلع دادو کے تحت احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ پارا چنار کے دلخراش واقعے کے خلاف شیعہ علماء کونسل ضلع دادو کے تحت امام بارگاہ حیدری سے دادو پریس کلب تک زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
بلوچستان؛ کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے تحت احتجاجی مظاہرہ؛
پاکستانکوئٹہ کے عوام سانحہ پارا چنار کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، مقررین
حوزہ/مظاہرین نے پارا چنار کے مظلومین کو انصاف فراہم کرنے، قاتلوں اور سہولت کاروں کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے اور غفلت برتنے والے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانپارا چنار کے سانحے کے خلاف میہڑ صوبہ سندھ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/صوبۂ سندھ تحصیل میہڑ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور اصغریہ آرگنائزیشن سمیت دیگر مقامی تنظیموں کی جانب سے پارا چنار کے مؤمنین سے اظہارِ یکجہتی کےلیے احتجاجی…
-
ڈیرہ اسماعیل خان سانحہ پارہ چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ؛
پاکستانہمارے شہداء کا قاتل، حکومت وقت ہے، مقررین
حوزہ/قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ملک گیر احتجاجی کال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں بعد از نمازِ جمعہ کوٹلی امام حسین…
-
آئی ایس او کراچی کا شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرہ؛
پاکستانبے گناہ شہریوں کا بے دردی سے قتل عام، حکومت کی نااہلی ہے، صدر آئی ایس او کراچی
حوزہ/آئی ایس او پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے کل پارا چنار میں ہونے والے افسوسناک اور المناک واقعے کے خلاف شہر قائد کے 12 سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔