تصاویر/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی اپیل پر پارا چنار کے عوام کے مطالبات کی حمایت میں سٹی میہڑ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کا پارا چنار میں جاری احتجاجی دھرنوں کی حمایت کا اعلان
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے پارا چنار کی سڑکوں کی بندش پر وہاں کے مؤمنین کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سپریم کونسل جموں و کشمیر کی پارا چنار دھرنے کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر کے چیئرمین نے ایک بیان میں پارا چنار میں راستوں کی بندش کے خلاف جاری دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ملت جعفریہ پاکستان پارا چنار کے مظلومین کے دھرنے کی مکمل حمایت کرتی ہے، جعفریہ الائنس
حوزہ/ ملت جعفریہ پاکستان کا کرم میں جاری محاصرے کے خاتمے، ادویات اور اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا پاراچنار کے عوام کے دھرنے کی حمایت کا اعلان؛
ضلع کرم کے راستے جلد از جلد نہ کھولے گئے تو یہ حمایت ملک بھر میں احتجاج کا رخ اختیار کر سکتی ہے
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: اگر ضلع کرم کے مقامی عوام کے مطالبات کو فی الفور تسلیم کرتے ہوئے ضلع کرم کے راستے جلد از جلد نہ کھولے گئے تو یہ…
-
ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین کی ہدایت پر پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنا شروع
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، یہ احتجاجی دھرنے…
-
پاراچنار میں شیعوں کے قتل عام سے دواوں کی قلت تک اسباب و محرکات
حوزہ/ پارا چنار کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ خوراک اور ادویات کی قلت نے عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو فوری…
-
پاکستان بھر میں پارا چنار کی سڑکوں کی بندش کے خلاف احتجاج؛
ریاست نے پارہ چنار کے لاکھوں محب وطن شہریوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، انجینئر ظہیر عباس
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے تحت ضلع اسلام آباد میں پارا چنار کے مخدوش حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، ایم ڈبلیو ایم رہنما انجینئر ظہیر عباس نے خطاب کرتے…
-
علامہ راجہ ناصر کا سینیٹ میں اہم خطاب: پارا چنار دو مہینے سے محاصرے میں ہے؛ کوئی پرسان حال نہیں
حوزہ/ گزشتہ روز ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ سے جواب طلب اور سینیٹرز سے صدائے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
عالمی انسانی یکجہتی میں سب سے بڑی رکاوٹ سامراج و صہیونیت کا ظالمانہ کردار ہے / صرف ایام منانا کافی نہیں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: آج عالمی سطح، غزہ، لبنان، شام کو جبکہ پاکستان میں پاراچنار کو انسانی یکجہتی کی ضرورت ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کا ضلع کرم کے حوالے سے خیبر پختونخوا کے ترجمان کے بیان پر تحفظات کا اظہار
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے ضلع کرم سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کے بیان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…
آپ کا تبصرہ