شیعہ علماء کونسل پاکستان
-
شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے صوبائی انتخابات کا انعقاد، کوئی امیدوار 51 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکا، اولین پوزیشن والے دو امیدواروں میں دوبارہ الیکشن ہوگا
حوزہ/ انتخابات مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی نگرانی میں تکمیل پائے۔ زاہد علی آخونزادہ نے معاونت کے فرائض انجام دئیے۔
-
بیت المقدس ہر مسلمان کی جان سے زیادہ عزیز ہے، فلسطین صرف فلسطینیوں کا وطن ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کی ایک مشترکہ آواز ہے کہ "فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے، بیت المقدس قبلہ اول ہے اور ہر مسلمان کے لیے جان سے زیادہ عزیز ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پارا چنار کی صورتحال؛ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماؤں کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات
حوزہ/پارا چنار میں فوری امن و امان کے قیام اور انسانی المیہ سے بچاؤ کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک مرکزی وفد نے ملاقات اور فوری امن کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ علماء کونسل کا کراچی بھر میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جمعے کو غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا، مختلف جامع مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں وحدت امت کا بہترین مظاہرہ؛ شیعہ سنی اکابرین کی موجودگی میں تقریب منعقد
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان ڈیرہ کے زیرِ اہتمام، مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں جامعہ النجف کوٹلی امام حسین (ع) میں بعد از محرم الحرام یومِ تشکر و جشنِ صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کے سلسلے میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
تصاویر/شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے تحت علامہ رمضان توقیر کی صدارت میں میلاد صادقین (ع) اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی اکابرین سمیت سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ ٹیکسلا پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
تصاویر/ٹیکسلا پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ سید اظہار بخاری کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور جشنِ صادقین (ع) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ٹیکسلا میں جشنِ صادقین اور ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب؛شیعہ سنی علماء و اکابرین کی شرکت اور خطاب:
ذکرِ قرآن و اہل بیتؑ زندہ اور مرحومین دونوں کے لیے باعثِ ثواب ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے ذکر آل محمد علیہم السّلام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا یقین ہے کہ جس وقت، جس موسم میں، جس مہینے میں اور جس مقام و محل پر قرآن و اہل بیت علیہم السّلام کا ذکر ہوتا ہے اس کا ثمر و ثواب جہاں زندہ لوگوں کی جھولی میں آتا ہے وہاں دنیا سے چلے جانے والوں کے نامہ عمل میں بھی ضرور اضافہ کرتا ہے۔ اگر نیّتاً ایسا کیا جائے تو اس کے حتمی و یقینی ہونے کی مزید ضمانت ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ٹیکسلا میں اہل سنت برادران کے میلاد جلوسوں کا پرتپاک استقبال
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ٹیکسلا شہر میں عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے جلوسوں کا بھرپور استقبال کیا گیا۔
-
صوبائی اسمبلی کے رکن کی شیعہ علماء کونسل کے رہنما سے ملاقات؛ مجالسِ عزاء کی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر سے پیپلز پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی احمد کریم خان کنڈی نے محرم الحرام کے حوالے سے ملاقات کی ہے۔
-
پولیس کے مجالس عزاء پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، عزاداری ہماری شناخت، عبادت اور بنیادی حق ہے اس سے دستبردار نہیں ہوں گے، کہا کہ پولیس کے مجالس عزاء پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
ڈیرہ غازی خان میں محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/ ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتی اعلیٰ حکام کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر نے شرکت کی۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ بلوچستان میں عشرہ مجالس کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے 22 مقامات پر مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اعلان نبوی کے عنوان سے محفلِ مشاعرہ
حوزہ/ جشن عید غدیر کے پر مسرت موقع پر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ پاکستان کے زیر اہتمام شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں خمینی چوک تھلہ یلہ شاہ پر بعنوان اعلان نبوی ایک محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
10 ذی الحجہ سے 18 ذی الحجہ کو ہفتہ ولایت کے طور پر منایا جائے
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا: 10 ذی الحجہ سے 18 ذی الحجہ تک کے ایام کو ہفتہ ولایت کے طور پر بھرپور انداز میں منایا جائے۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ شیخ محمد حسن جعفری کا سکردو میں اہم خطبہ؛
شیعہ رہنماؤں آپس میں مل جل کر رہیں/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی
حوزہ/ مرکزی جامع مسجد سکردو کے امام جمعہ اور داعی اتحاد و وحدت عالم باعمل علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے خطبۂ جمعہ میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین کی سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سینٹ میں گلگت بلتستان کی بہترین ترجمانی کی اور یونیورسٹی آف بلتستان کے ناپسندیدہ وی سی کے خلاف بھی بات کی۔ ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے خلاف قیام کیا، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے انقلاب اسلامی ایران کے بانی اور عظیم رہبر و رہنما حضرت امام خمینی کی 35ویں برسی کی مناسبت سے انہیں شاندار انداز میں خراج عقیدت وسلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی دور اندیش، بابصیرت اور حکیمانہ شخصیت کے مالک تھے۔
-
رفح پر غاصب اسرائیل کے حملے عالمی عدالت انصاف کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے رفح پر غاصب اسرائیل کے حملوں پر شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر غاصب اسرائیل کے حملے عالمی عدالت انصاف کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی کے پی کے گورنر سے ملاقات اور خانۂ فرہنگ ایران کا دورہ
حوزہ/ گورنر ہاؤس خیبر پختون خواہ پشاور میں شیعہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے گورنر فیصل کریم خان کنڈی سے ملاقات کی ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی پیشاور قونصلیٹ آمد؛ گہرے دکھ کا اظہار
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے سانحۂ ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے حوالے سے پشاور میں ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اور قونصل جنرل سے اظہارِ تعزیت کیا۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر اظہارِ تعزیت
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ میثمی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملت ایران اور رہبرِ انقلابِ اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
مولانا اسد اقبال زیدی شیعہ علماء کونسل صوبۂ سندھ کے صدر منتخب
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبۂ سندھ کی جانب سے منعقدہ صوبائی اجلاس میں حجت الاسلام سید اسد اقبال زیدی سال 2024ء سے 2027ء کیلئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ملکی مفاد میں ہے، عملدرآمد حکمرانوں کی زمہ داری ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے لاہور میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ملکی مفاد میں ہے، لہٰذا اس پر عملدرآمد حکمرانوں کی زمہ داری ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ای یو سی کی مرکزی شخصیات کی اہم ملاقات
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی شخصیات کی اہم ملاقات ہوئی۔
-
شیعہ علماء کونسل ضلع و تحصیل راولپنڈی کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کارکنان کے اعزاز میں عید ملن پارٹی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل راولپنڈی کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کوثر عباس قمی، حاجی انتصار حیدر ملک اور آصف علی مغل کی طرف سے 20 اپریل بروز ہفتہ جامعۃ المعصومین (ٹرسٹ) سردار ٹاون اڈیالہ روڈ میں فعال اور معاون کارکنان کے اعزاز میں ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں مقامی افراد کے علاؤہ راولپنڈی کی تمام تحصیلوں نیز ضلع اسلام آباد سے کثیر تعداد میں کارکنان اور علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی اپیل پر پاکستان بھر میں القدس ریلیوں کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل اور جے ایس اوپاکستان اور شہریوں کی جانب سے قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ملک گیر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے شہید دانش زیدی کی گیارہویں برسی کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کی جانب سے منعقدہ مجلس عزاء سے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری حجت الاسلام علامہ سید ناظر عباس تقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا: ملت کے نوجوانوں کو شہداء کی سیرت اور ان کے افکار کو اپنانا چاہئے ۔
-
شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے صدر کی قائد ملت جعفریہ پاکستان اور علامہ عارف حسین واحدی کے ساتھ ملاقات
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علما کونسل پاکستان کے نائب صدر سے شیعہ علما کونسل بلوچستان کے صدر اور کوئٹہ سےانتخابات میں قومی اور صوبائی امیدوار علامہ آصف الحسینی نے اپنی صوبائی کابینہ کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔