۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ای یو سی کی مرکزی شخصیات کی ملاقات

حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی شخصیات کی اہم ملاقات ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی شخصیات کی اہم ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں قومی، ملی، تنظیمی اور سیاسی امور پر تفصیل سے گفتگو اور مشاورت ہوئی-

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل اور مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی نائب صدور علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ سید سبطین حیدر سبزواری اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل جناب سید مصور نقوی شامل تھے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ای یو سی کی مرکزی شخصیات کی اہم ملاقات

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .