جمعرات 27 جون 2024 - 09:10
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / مختلف مذہبی و ملی امور پر گفتگو

حوزہ / جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی نے اسلام آباد میں علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر محترم، بزرگ عالم دین، استاذ العلما حضرت آیت اللہ الحاج حافظ سید ریاض حسین النقوی النجفی اسلام آباد میں علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر تشریف لائے۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں مختلف مذھبی ملی امور اور دینی مدارس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں ان کے فرزند گرامی علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha