علامہ عارف حسین واحدی
-
علامہ عارف حسین واحدی:
جب ہمارے اندر انتشار و افتراق ہو گا تو شیطانی قوتیں اور ان کی سازشیں مضبوط ہوں گی
حوزہ/ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے معروف عالم دین،صدائے اسلام ادارے کے سربراہ جناب قاری ابرار حسین قادری سے ان کے ہیڈ آفس میں تفصیلی ملاقات کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ جیسی مقدس ہستی ملتِ تشیع کا عظیم سرمایہ ہے
حوزہ/ شيعہ علماء کونسل پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان میں مرقد منور استاذ العلماء حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ مرحوم پر حاضر ہوئے اور ان کے بلندی درجات کی دعا کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر مقرر
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما علامہ عارف حسین واحدی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛
صیہونی اور امریکی اتحادی مقاومتی رہنماؤں کی شہادت میں شیعہ سنی میں فرق نہیں رکھتے، تو ہم کیوں رکھیں؟، فضل الرحمن
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
بعض شرپسند عناصر امت مسلمہ کو فرقہ واریت میں الجھا کر تقسیم کرنے کے درپے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے بھابڑہ واہ کینٹ میں منعقدہ جشن عید میلادالنبی (ص) کے عظیم الشان پروگرام میں شرکت کی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد کا ایرانی سفارتخانے کا دورہ / سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی وفد نے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے غزہ اور لبنان میں متجاوز اور ناجائز ریاست کی درندگی کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں مقاومت کے سید و سردار شہید بزرگوار کی دردناک شہادت،غزہ اور لبنان میں متجاوز اور ناجائز ریاست کی درندگی کے خلاف بھرپور پریس کانفرنس کی گئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
علامہ عارف حسین واحدی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات / مذہبی و تنظیمی صورتحال پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ ملاقات کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
شہداء کے مقدس لہو سے آزادی کی تحریکوں میں نئی جان اور تڑپ پیدا ہوتی ہے
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل نے کہا: حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت عالم اسلام کے لئے ایک دردناک سانحہ ہے۔ اسرائیل ایک درندہ صفت ریاست ہے جو کسی قانون کی پابند نہیں۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
جب تک امت مسلمہ صیہونی ریاست کے مقابلے میں متحد نہیں ہوتی اس وقت تک اس کے مظالم جاری رہیں گے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی رہنما نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے منعقدہ عشق مصطفٰی کانفرنس میں شرکت کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات / مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات کی ہے۔
-
لیاقت بلوچ کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / مختلف امور پر تفصیلی مشاورت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
تمام علماء کرام ایک نکتے پر متحد ہو جائیں تو وحدت امت میں وہ طاقت ہے کہ امت کی تقدیر بدل سکتی ہے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا اپنا 24 جولائی کا نظر ثانی والا فیصلہ ملک میں تمام مسالک اور طبقات کے شدید احتجاج پر تبدیل اور اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے شق نمبر 42 اور دیگر متنازع شقوں کو حذف کر دیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی اسلام آباد میں نیشنل علماء مشائخ کانفرنس میں شرکت
حوزہ / شیعہ علما کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے نیشنل علما مشائخ کانفرنس میں شرکت کی جس میں پورے ملک سے جید علماکرام اور مشائخ عظام نے شرکت کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
شہید قائد نے ملک میں اسلامی، نظریاتی اور عقیدتی بنیادوں کو مضبوط کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: شہید عارف حسین الحسینیؒ ایک متقی،مخلص،محب وطن،عالم اسلام کے خلاف اندرونی بیرونی سازشوں سے آگاہ اور اتحاد بین المسلمین کے علمبردار عظیم رہنما تھے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
ہم اپنی صفوں میں اتحاد قائم کر کے دشمن کی تمام ناپاک سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے معروف درگاہ چورہ شریف کے سجادہ نشین کی طرف سے امتناع قادیانیت آرڈیننس/سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس کے فیصلے پر چورہ شریف میں منعقدہ "تاجدار ختم نبوت کانفرنس" میں شرکت کی۔
-
مجاہد اسلام شہید اسماعیل ہنیہ پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: صیہونی دہشتگردوں کی درندگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ناجائز ریاست کسی قانون کی پابند نہیں اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی عملی حمایت کے لیے متحد ہونا ہو گا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کا جامعہ عزیز المدارس چیچہ وطنی کا دورہ
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ عزیز المدارس چیچہ وطنی کا دورہ کیا ہے۔
-
علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی امام بارگاہ قصر ابوطالب ع چیچہ وطنی میں عزاداروں کےاجتماع سےخطاب کیا۔
-
علامہ عارف واحدی کا وہاڑی میں روز عاشور کے اجتماع سے خطاب اور بیان "ذکر مصائب"
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے عاشورہ کے دن پاکستان کے شہر وہاڑی میں عصر کے وقت ریل بازار کے مرکزی چوک میں مرکزی جلوس عزاداری کے بہت بڑے اجتماع میں فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر خطاب کیا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
نواسۂ رسول امام حسین (ع) کی قربانی احیائے اسلام کے لئے ایک عظیم اقدام تھا
حوزہ / معروف عالم دین،ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور ITP کے vice president علامہ عارف حسین واحدی پاکستان کے شہر وہاڑی میں عشرہ محرم الحرام 1446ھ کے سلسلے میں مجالس عزا سے خطاب کر رہے ہیں۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
چار دیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے
حوزہ / مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: چاردیواری کے اندر مجلس اور عزاداری کرنا ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔
-
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / مختلف مذہبی و ملی امور پر گفتگو
حوزہ / جامعۃ المنتظر لاہور کے سرپرست اعلی نے اسلام آباد میں علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی۔
-
اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ عارف واحدی سے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر کی ملاقات / سیاسی و معاشی حالات پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر جناب صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر ایک وفد کے ہمراہ عشائیہ پر تشریف لائے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
عالم اسلام کے عظیم ہیرو ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت عالم اسلام کے لئے بہت بڑا دھچکا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدرعلامہ عارف حسین واحدی نے جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر عالم اسلام کے عظیم ہیرو انتھک مجاہد آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے مخلص و باوفا ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی زیر صدارت ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تمام کمشنز کا مشترکہ اجلاس / اہم فیصلے
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے کہا: پاکستان میں اتحاد و وحدت، ہم آہنگی اور امن و استحکام کے لیے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے تمام کمشنز بھر پور کردار ادا کریں گے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی گورنر پنجاب سے ملاقات / ملی، سیاسی اور سماجی امور پر گفتگو
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ان کے گاؤں ڈھرنال ضلع اٹک میں ملاقات کی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد کر کے عوام کو بڑا ریلیف دیا جا سکتا ہے
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کونسل کے صدر محترم جناب علامہ صاحبزادہ محمد ابوالخیر زبیر کی صدارت میں کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
امام جعفر صادق (ع) الحاد و کفر اور منکرین توحید کے خلاف مسلسل جدوجہد کرتے رہے
حوزہ / پاکستان کے شہر ماڑی انڈس،میانوالی میں عظیم الشان دینی تعلیمی مرکز جامعہ امام خمینی رہ میں بانی فقہ جعفری حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے علماء کرام، خطبائے محراب و منبر اور عمائدین ملت اور اسٹوڈنٹس کا ایک خوبصورت پروگرام منعقد ہوا۔