۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
لیاقت بلوچ کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں ملی، مذہبی اور سیاسی امور کے علاوہ ملی یکجہتی کونسل کے امور اور چیف جسٹس کے فیصلے کے بارے میں تفصیلی مشاورت ہوئی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .