لیاقت بلوچ
-
عالم اسلام کی قیادت بزدلی چھوڑ کر ملت اسلامیہ کے مستقبل کی حفاظت کرے، لیاقت بلوچ
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے کہا ہے کہ عالمِ اسلام اچھی طرح جان لے کہ اسرائیلی صیہونی انسان کشی کی جنگ غزہ سے فلسطین کے دیگر علاقوں اور ایران، شام، لبنان اور یمن کی طرف توسیع دے چکے ہیں، عالمِ اسلام کی قیادت اس مسلم کشی پر مبنی جنگ کے خاتمہ کے لیے فوری اقدامات کرے۔
-
لاہور میں شیعہ سنی اتحاد کا خوبصورت مظاہرہ
حوزہ / پاکستان کے شہر لاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ سے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات کی ہے۔
-
لیاقت بلوچ کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / مختلف امور پر تفصیلی مشاورت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ؛
پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں
حوزہ/ منصورہ سے جاری بیان کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر نے کہا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کیلئے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سکیورٹی کونسل کی قراردادوں اور اقدامات کا کوئی نتیجہ نہیں۔
-
جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری:
پاک ایران گیس منصوبہ پاکستانی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير ہے
حوزہ / جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی ملاقات
حوزہ/ چیرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی جامعہ الولایہ میں ملاقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال، جس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی کاوشوں اور اس میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں پر بھی بات ہوئی۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا ملک بھر یوم القدس منانے اور ہر جگہ ریلیوں، مظاہروں اور جلوسوں کا اعلان
حوزہ / نائب امیر جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ نئی عالمی صف بندی کے پیش نظر پاکستان، ایران، افغانستان سے مضبوط تعلقات اور چین سے پختہ دوستی ناگزیرہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی عراقی سفیر سے ملاقات / اتحاد امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں اعلی سطحی وفد نے عراق ایمبیسی میں عراقی سفیر محترم جناب حامد عباس صاحب سے ملاقات کی ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس / عظیم الشان انٹرنیشنل اتحاد امت کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان
حوزہ / اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا مرکزی مشاورتی اجلاس سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صدارت میں کونسل کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔
-
ملی یکجہتی کونسل نے ہمیشہ ملکی استحکام کے لئے اہم کردار ادا کیا
حوزہ / پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے اسلامی تحریک کے مرکزی نائب صدر اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔
-
عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیں، لیاقت بلوچ
حوزہ/ سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کے حوالے سے ہمارا مؤقف وہی ہے جو بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا تھا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور پاکستان اس کو بھی تسلیم نہیں کرے گا۔
-
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان:
جماعت اسلامی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی پشتیبان، لیاقت بلوچ
حوزہ/ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی پشتیبان ہے، 3 فروری کو قومی کشمیر کانفرنس اور 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں پوری قوم کشمیریوں سے غیر متزلزل پشتیبانی کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔