۶ تیر ۱۴۰۳ |۱۹ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 26, 2024
اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات

حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔

علامہ عارف حسین واحدی نے کونسل کی چیئرمین شپ کے دوران ان کی مثبت سوچ اور اعلی کارکردگی کو سراہا۔

انہوں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا: اسلامی نظریاتی کونسل میں آپ کی کارکردگی ایک مثال کے طور پر ہمیشہ یاد رہے گی۔

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابقہ چیئرمین کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات / باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

تبصرہ ارسال

You are replying to: .