جمعرات 16 جولائی 2020 - 21:24
آئی ایس او راولپنڈی وفد کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات

حوزہ/شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری برادر معمر نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری برادر معمر نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات.

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha