علامہ عارف واحدی
-
لاہور میں شیعہ سنی اتحاد کا خوبصورت مظاہرہ
حوزہ / پاکستان کے شہر لاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ سے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی کی جنوبی لبنان پر درندہ صفت ریاست کے حملے کی شدید مذمت؛
اسرائیل کی بے لگامی کی بنیادی وجہ امت مسلمہ کی کمزوری اور عدم اتحاد ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما نے جنوبی لبنان پر درندہ صفت ریاست کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
پارا چنار کے عوام محب وطن اور بارڈر پر دشمنوں کے مقابلے میں وطن کے محافظ ہیں
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر نے پاراچنار میں دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
علامہ عارف واحدی کی جانب سے نومنتخب ایرانی صدر کو مبارکباد
حوزہ/ انہوں نے سراہتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی کی شہادت کے اتنے بڑے سانحے کے باوجود سسٹم میں کوئی خلل نہ آیا دستوری طور پر بروقت منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا جو کہ خوش آئند ہے۔
-
غاصب اسرائیل پر ایران کے کامیاب حملے سے ثابت ہو گیا کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے، علامہ عارف واحدی
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل: غزہ کے مظلوموں کو امت مسلمہ کا پیغام ہے کہ ایران کی طرح ہم سب اسرائیل کے مقابلے میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،مسلم حکمران اور عوام متحد ھو کرکھڑے ھو جائیں تو اسرائیل خطے سے بھاگنے پر مجبور ہو گا۔
-
عزاداری اتحاد و وحدت کا پیغام دیتی ہے، محدودیت قبول نہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ اربعین میں پیادہ شرکت کرنا شہریوں کا بنیادی حق ہے، عزاداری کے خلاف کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیغام دیتے ہیں کہ پنجاب میں عزاداروں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا سلسلہ بند کر دیں۔
-
علامہ محمد علی فاضل کی رحلت جانسوز سے علمی تحقیقی حلقوں میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جس کا پر ہونا مشکل ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرحوم ایک منجھے ہوئے اور باکردار متقی عالم دین تھے۔ آپ انتہائی ملنسار،خوش اخلاق اور متصف بخصائص حمیدہ کے مالک تھے۔ میں انکی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
-
علامہ عارف واحدی کی صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملاقات؛ اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا
حوزہ/ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کہا کہ پاکستان اور اسلام دشمن استعماری قوتیں پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے نت نئی سازشوں کے جال بن رہی ہیں، ملک کی سالمیت اور اسلامی اقدار کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائیگا۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے علامہ عارف واحدی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ دونوں رہنماؤں نے ملی و مذہبی امور پر بھی مشاورت کی۔ ملاقات میں دینی مدارس کے امتحانات، یکساں قومی نصاب پر تحفظات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے صوبے میں عزاداروں کے خلاف درج ہونے والے بلاجواز مقدمات پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
-
ملک و قوم کیلئے قابل فخر ہے یوم تکبیر، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دنیا میں کامیاب اور مضبوط قومیں وہی ہوتی ہیں جو اپنی علمی سائنسی ریسرچ میں دنیا کے ساتھ چلنے کی ہمت رکھتی ہیں اور جرأت و بہادری کے ساتھ اپنے وطن عزیز کا دفاع کرنے کا فن اور سلیقہ جانتی ہیں۔
-
مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، ایف آئی آرز ختم کرکے عزاداروں کو فی الفور رہا کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایف آئی آرز ختم کرکے گرفتار افراد کو فی الفور رہا کیا جائے۔
-
قوم کے جوانوں کو تربیت و تعلیم،صحت اور روزگار کے حوالے سے انتہائی مشکلات کا سامنا، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے کہا کہ علامہ قاضی غلام مرتضی مرحوم نے مختلف شعبوں کے حوالے سے ادارے بنا کر عملی اقدامات شروع کئے اور کامیابیاں حاصل کیں ۔اللہ تعالی ان کے ساتھیوں اور عزیزان کو اور ہم سب کو اس مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
-
ایران کے سفارت خانے کے زیرا ہتمام تمام مسالک کے جید علمائے کرام کی مشترکہ نشست کا انعقاد/پاکستان میں تمام مسالک کے علماء کرام نے اتحاد امت کے لئے بھرپورکردار ادا کیا ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم سید محمد علی حسینی کی طرف سے عید مبعث کی مناسبت سے سفارت خانے میں اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جب سے ایران میں انقلاب اسلامی رونما ہوا ہے بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے افکار کی روشنی میں ہمیشہ امت مسلمہ کو متحد رکھنے کے لئے مختلف مناسبتوں مفید پروگرام منعقد ہوتے ہیں یہ پروگرام بھی اس سلسلے کی اک کڑی ہے اور اس حساس موقع پر لائق تحسین ہے۔
-
سندھ کے تحفظ عزاء لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کریں، عزاداروں کے خلاف ایف آئی آر غیر آئینی و غیر قانونی اقدام، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ علامہ موسی رضا جسکانی سمیت درجنوں عزاداران کو فورتھ شیڈول لسٹ میں شامل کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
-
پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں خاص کر امت مسلمہ میں اس کا ایک مقام ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ملک اسلام کے نام پہ بنا تھا عوام بھی چاہتے ہیں کہ یہ مدینہ کی ریاست بنے مگر وزیر اعظم سے گذارش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بے حد ضروری ہے کہ ان مشائخ عظام اور علماۓ کرام سے راہنمائی لی جائے اور مشاورت کا عمل مسلسل رہے۔
-
اقوام عالم کشمیریوں کو انصاف دلانے میں عملی کر دار ادا کرے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے آرٹیکل 370میں تبدیلی بد نیتی پر مبنی ہے جس کا مقصد کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم رکھنا ہے، ہم پوری دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان کی عوام کبھی بھی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
-
سانحہ مچھ، حکومت وعدے پورے کرے اور قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مچھ میں دہشتگردوں کا جتھہ نہتے محنت کشوں کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کر کے چلے گئے مگرکوئی نہیں بتا رہا یہ قاتل کہاں گئے؟۔
-
سانحہ مچھ؛ قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر شیعہ علماء کونسل کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ گیشتری میں لرزہ خیز واردات میں گیارہ معصوم بے گناہ محنت کشوں کو ہاتھ پاﺅں باندھ کر بیدردی سے قتل کرنا سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کی اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے خدمات قابل تعریف ہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شہید محسن فخری زادہ کی شہادت کی کڑیاں صہیونی دہشتگردوں کی جانب جارہی ہیں جن کا مقصد ایران کو کمزور کرنا ہے۔
-
دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے دشمن شناسی ضروری ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ رحمت للعالمین وحدت کانفرنس سے خطاب میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماء کا کہنا تھا کہ محبت و رواداری کے جذبوں کو فروغ دیکر ایک دوسرے کو مضبوط کیا جائے۔ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے دشمن شناسی ضروری ہے۔