حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایران کے سفیر محترم جنان رضا امیری مقدم کی طرف سے منعقدہ انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کے پروگرام میں شرکت کی۔
رپورٹ کے مطابق ایرانی سفیر محترم اور تمام مکاتب فکر اور طبقات فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، مشائخ عظام اور سیاسی مذہبی شخصیات نے ان سے ملاقاتیں بھی کیں۔
آپ کا تبصرہ