سالگرہ (23)
-
ایرانمرکزِ احیائے آثارِ برِّصغیر، قم میں جشنِ میلاد حضرت زہرا (س) اور ادارہ کی پندرہویں سالگرہ کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد
حوزہ / مرکزِ احیائے آثارِ برِّصغیر، قم میں جشنِ میلاد حضرت زہرا (س) اور ادارے کی پندرہویں سالگرہ کی مناسبت سے محفلِ جشن کا انعقاد کیا۔
-
ایرانحوزہ ہائے علمیہ ولی امر مسلمین کے فرامین کی تکمیل میں پیش پیش/ تبلیغ کو اولین ترجیح دینے پر زور
حوزہ/مبلغین اور علمائے کرام کی رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای سے ملاقات کی سالگرہ کے موقع پر، قم المقدسہ میں ایک پریس ”حوزہ ہائے علمیہ میں تبلیغ کی اہمیت…
-
ایرانحوزہ علمیہ قم کی سالگرہ کے موقع پر رہبرِ انقلابِ اسلام کا پیغام؛ حوزہ علمیہ اور علماء کے مستقبل کے لیے ایک نیا منشور ہے، حجت الاسلام احمد مروی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام کے متولی نے حوزہ علمیہ قم کی سالگرہ کے موقع پر رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی کے پیغام کو حوزہ علمیہ اور علمائے کرام کے مستقبل کا نیا منشور قرار دیتے ہوئے اس پیغام…
-
رہبر معظم انقلاب کے پیغام کے ساتھ؛
گیلریتصاویر/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کے 100 سال مکمل ہونے انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد -۱
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی صد سالہ سالگرہ کا اجلاس رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام اور علمائے کرام و ممتاز حوزوی شخصیات کی موجودگی میں مدرسہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام قم میں جاری…
-
خواتین و اطفالانقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل مظفر آباد میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزہ/انقلابِ اسلامی ایران کی چھیالیس ویں سالگرہ کی مناسبت سے 18 فروری 2025 کو فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ایرانجامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کا انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوام کے انقلابی و حماسی اقدام پر خراجِ تحسین
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم خاشعانہ اور متواضعانہ طور پر خداوند متعال کے حضور سجدہ شکر بجا لاتی ہے اور تمام عزیز عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اعلان کرتی ہے کہ الٰہی توفیق اور عوام کے پختہ…
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا انقلاب اسلامی ایران کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام؛
پاکستانانقلاب اسلامی ایران عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: انقلاب اسلامی ایران محض عارضی اور مفاداتی انقلاب نہیں بلکہ شعوری انقلاب ہے۔ وقت نے ثابت کردیا ہے کہ یہ انقلاب عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے۔
-
علماء و مراجعآیتالله العظمی مکارم شیرازی کی عوام کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلی میں شرکت کی دعوت / بچوں کو بھی ساتھ لائیں
حوزہ/ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عوام کو اسلامی انقلاب کی ۴۶ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا: تمام شریف، مومن اور انقلابی ایرانی عوام کل بروز پیر 10 فروری 2025ء کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ…
-
آیت الله العظمی جوادی آملی:
علماء و مراجعانقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلی میں شرکت گویا امام خمینی(رح) اور شہداء کی قدردانی کرنا ہے
حوزہ / آیتاللهالعظمی جوادی آملی نے کہا: ہم سب إن شاءالله کل بروز پیر 10 فروری 2025ء کو 22 بہمن 1403 شمسی انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی ریلی اور تقریبات میں شرکت کریں گے اور نظامِ اسلامی…
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ اور علامہ عارف واحدی کی انقلابِ اسلامی کی 46ویں سالگرہ کے پروگرام میں شرکت
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان اور شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ کی جانب سے منعقدہ انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ کے پروگرام میں شرکت کی۔