حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی صد سالہ سالگرہ کا اجلاس رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام اور علمائے کرام و ممتاز حوزوی شخصیات کی موجودگی میں مدرسہ علمیہ امام کاظم علیہ السلام قم میں جاری ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس اجلاس کے افتتاحی تقریر میں اجلاس کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین مقیمی نے کہا: حوزہ علمیہ قم بارہ صدیوں پرانی تاریخ رکھتا ہے اور یہ عظیم حوزہ ایک صدی قبل آیت اللہ العظمیٰ شیخ عبدالکریم حائری یزدی کی بابرکت موجودگی میں دوبارہ احیاء کیا گیا اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ انہوں نے مزید کہا: حوزہ کے اس احیا کے نتیجے میں عظیم اساتذہ، طلبہ اور فضلاء کی تربیت ہوئی۔ جنہوں نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کے معارف و تعلیمات کو ایران اور دنیا بھر میں پھیلانے کی بنیاد رکھی۔
انہوں نے اس اجلاس کے انعقاد میں مختلف حوزوی اداروں کے تعاون اور علمائے کرام، اکابرین اور اہل علم کی موجودگی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: اس موقع پر 20 جلدوں پر مشتمل قلمی آثار اور دروس کے تقریرات کا مجموعہ تیار کیا گیا ہے، جو انتھک محنت اور دقیق تحقیق و تصحیح کے بعد احیا ہوا ہے اور اس اجلاس میں ان کی رونمائی بھی کی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ مدیر حوزہ علمیہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی دام عزہ کا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کے ساتھ؛
حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی سوویں سالگرہ کی مناسبت سے کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام اور علمائے کرام و ممتاز حوزوی شخصیات کی موجودگی میں حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی سوویں سالگرہ کی مناسبت سے مدرسہ…
-
حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ اجلاس کے سیکریٹریٹ کو ۲۴۶ مقالات موصول ہوئے/ آیت اللہ حائری یزدی کے آثار کے ۲۰ جلدوں پر مشتمل مجموعے کی تیاری
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی جدید تاسیس کی سو سالہ تقریبات کے بین الاقوامی اجلاس کے سیکریٹری نے کہا: اس اجلاس کے سیکریٹریٹ نے محققین کے ۲۴۶ مقالات پر مشتمل ایک…
-
حوزہ علمیہ نجف و قم ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری قمی نے یہ بیان کیا کہ حوزہ علمیہ نجف اشرف تمام حوازات علمیہ کی ماں ہے، حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف ایک دوسرے…
-
تصاویر/ بین الاقوامی کانفرنس صد سالہ تأسیس جدید حوزہ علمیہ قم کے دوسرے دن کی جھلکیاں– ۲
حوزہ/ دوسرے دن بھی کانفرنس میں حوزوی شخصیات اور بین الاقوامی مہمانوں نے شرکت کی، یہ کانفرنس مدرسہ علمیہ امام کاظم (ع) میں منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ اعرافی:
حضرت معصومہ (س) کے وجود نے قم کو نورانیت عطا کی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے سفیرانِ کریمہ ٔ اہل بیت(س) کے ساتھ ملاقات میں کہا: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے نورانی وجود نے شہر قم کو بدل کر رکھ دیا…
-
آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری:
آیت اللہ العظمیٰ حائری یزدی بزرگ علمی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سیاسی شخصیت بھی تھے
حوزہ / رئیسِ جامعه مدرسین حوزہ علمیہ قم نے آیت اللہ العظمیٰ حائری یزدی کی سیاست فہمی اور حکمت عملی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اگرچہ وہ اپنے زمانے میں…
-
تصاویر/ بین الاقوامی مہمانوں کی حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی سو سالہ سالگرہ کے بین الاقوامی کانفرنس کے مہمانوں نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر کی زیارت کا شرف…
-
آیت اللہ اعرافی:
حوزہ علمیہ کے تعلیمی پروگرامز میں عمل درآمد کو تیز کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / ایرانی نئے سال میں حوزہ علمیہ قم کے وائس چانسلرز کی کونسل کا پہلا اجلاس آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں حوزہ علمیہ کے سرپرست کے دفتر میں منعقد ہوا۔
-
رہبر معظم کے تاریخی پیغام کی بنیاد پر حوزات علمیہ کا دوسرا پانچ سالہ منصوبہ نافذ کیا جائے گا: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے تاریخی کے پیغام پر شکریہ ادا…
-
آیت اللہ موسوی اصفہانی:
ثقافتی مسائل سے نمٹنے کا بہترین حل حوزاتِ علمیہ میں اضافہ اور انہیں تقویت کرنا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ ہمدان میں حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: آج ہم جن ثقافتی مسائل سے دوچار ہیں ان کی روک تھام کا بہترین حل مقدار اور معیار کے لحاظ سے حوزاتِ…
-
آیت اللہ اعرافی:
حوزوی اسناد کی ساختار اور اعتبار میں مثبت تبدیلی؛ رہبر معظم انقلاب کے پیغام کی تکمیل کی جانب پہلا قدم
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر نے کہا: حوزوی اسناد ایک ظریف اور حساس موضوع ہے چونکہ نہ تو معاشرے میں رائج اسناد سے صرفِ نظر ممکن ہے اور نہ ہی ان کے اعتبار کی…
-
ایرانی وزیرِ خارجہ ہندوستان روانہ
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دہلی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری کا سالانہ کتاب سال حوزہ کی اختتامی تقریب میں خطاب؛
ہمیں اپنی عظیم علمی شخصیات کی قدر کرنی چاہیے / اپنی تصنیفات میں زمانے کی ضروریات پر توجہ دیں
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سرپرست نے حوزہ علمیہ میں منظم تحقیقات کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: فکری پیداوار حوزہ علمیہ کی سرگرمیوں کا ایک…
-
حوزہ علمیہ کے استاد:
آیت اللہ حائری یزدی کی کامیابی کا راز ان کا خداوند متعال سے خاص تعلق تھا
حوزہ / ایک حوزوی استاد نے آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری کی حوزہ علمیہ قم کے قیام میں کامیابیوں کے رازوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اگر ہم مرحوم حاج شیخ عبدالکریم…
-
حوزہ علمیہ قم کا قیام، اسلامی فکر کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل؛ آیت اللہ دری نجف آبادی
حوزہ/ ایران کے صوبہ مرکزی میں ولی فقیہ کے نمائندے، آیت اللہ قربانعلی دری نجف آبادی نے حوزہ علمیہ قم کی ایک صدی مکمل ہونے پر اسے اسلامی فکر و تمدن کی تاریخ…
-
حوزہ علمیہ قم کا عالمی دائرۂ اثر 100 سے زائد ممالک تک پھیل چکا ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ مدیر حوزههای علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ آج دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں وہ نوجوان جو قم کی حوزوی تعلیم سے فیض یاب ہوئے،…
-
آیت اللہ حائری یزدی کے 20 جلدی علمی آثار کی رونمائی
حوزہ/ کانفرنس کےدوران آیت اللہ جوادی آملی کی موجودگی میں آیت اللہ شیخ عبدالکریم حائری یزدی کے علمی آثار پر مشتمل ۲۰ جلدوں پر مبنی موسوعہ کی باقاعدہ رونمائی…
-
حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹری جنرل
حوزہ علمیہ قم کی سو سالہ تاسیس جدید کی بین الاقوامی کانفرنس 7 مئی کو قم میں ہوگی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی سوویں سالگرہ کے موقع پر ۷ اور ۸ مئی کو ایک بین الاقوامی علمی کانفرنس قم میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس بات کا اعلان حجت الاسلام…
-
رہبر معظم کا بیان، حوزہ اور تمام شیعہ امت کے لیے نقشہ راہ ہے: آیت اللہ شب زندهدار
حوزہ/ آیت اللہ شب زندهدار نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حالیہ بیان اور منشور صرف حوزویوں کے لیے نہیں بلکہ تمام تشیع کے لیے ایک مکمل نقشہ راہ ہے،…
-
حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ خدمات قابل افتخار ہیں: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے حوزہ علمیہ قم کی جدید تأسیس کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے نام ایک اہم پیغام جاری…
آپ کا تبصرہ