حوزہ/ تسنیم نیوز ایجنسی کی ویبسائٹ کے نئے شعبے ’’حوزہ و روحانیت‘‘ کی رونمائی کی تقریب قم المقدسہ میں مدرسہ علمیہ معصومیہ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی، جس میں سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha