تقریب رونمائی (28)
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی قرآن کریم نمائش میں چینی زبان میں نئے ترجمۂ قرآن کی رونمائی
حوزہ/ تہران میں منعقدہ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے چوتھے روز قرآن کریم کے چینی زبان میں نئے ترجمے اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اساتذہ کے بیس قرآنی علمی آثار کی رونمائی کی گئی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی ڈاکٹر عمران کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت اور خطاب
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے گورنر ہاؤس سندھ میں ڈاکٹر عمران کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
ایرانکتاب "اسلام شناسی" کے عربی اور انگریزی تراجم کی رونمائی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے بین الاقوامی تعلیمی و تحقیقی مرکز کے نائب، ڈاکٹر شیعی نے بتایا کہ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالحسین خسروپناہ کی تصنیف کردہ کتاب اسلام شناسی کے عربی اور انگریزی تراجم کی رونمائی…
-
گیلریتصاویر/ عربی اور انگریزی زبانوں میں کتاب "اسلام شناسی" کے تراجم کی شاندار رونمائی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی تعلیمی و تحقیقی مرکز میں "اسلام شناسی" کے عربی اور انگریزی تراجم کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں علمی و تحقیقی شخصیات نے شرکت کی۔
-
ایرانقم المقدسہ میں حزب اللہ لبنان کے دفتر میں دسویں "ابوذر میڈیا فیسٹیول" کے پوسٹر کی رونمائی+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں دسویں ابوذر میڈیا فیسٹیول کے پوسٹر کی رونمائی اور شہدائے مزاحمت کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب گزشتہ روز قم المقدسہ میں موجود حزب اللہ لبنان کے دفتر میں منعقد ہوئی۔
-
ویڈیوزویڈیو/ تفسیرِ نفیس کی تقریب رونمائی
حوزہ/ تفسیرِ نفیس کی تقریب رونمائی کے موقع پر آیت اللہ اعرافی کا قرآن کی عظمت پر دل کو چھو لینے والا بیان اردو سب ٹائٹل کے ساتھ۔
-
آیت اللہ اعرافی،تفسیر نفیس کی تقریب رونمائی کے موقع پر؛
ایرانقرآنِ کریم علم الٰہی سے جڑا معارفِ الہی سے سرشار اور جاری چشمہ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: آج کے دور میں قرآنی تعلیمات سے استفادہ کرنے اور اس کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کے طریقوں میں تنوع کی ضرورت ہے۔
-
ایرانبین الاقوامی سمینار "راہ مقاومت" میں 'صدائے حوزہ" کی رونمائی
حوزہ/ آج 24 اکتوبر 2024 بروز جمعرات "راہ مقاومت" نامی بین الاقوامی سمینار میں "صدائے حوزہ" کے خصوصی شمارے کی رونمائی انجام پائی، اس تقریب میں حجۃ الاسلام والمسلمین خالق پور نے اپنے دست مبارک…