حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی گورنر ہاؤس سندھ میں ڈاکٹر عمران کی کتاب "خودی کی تلاش؛ میں کون ہوں" کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
سیکرٹری جنرل کی کتاب کی تقریب رونمائی میں تشریف آوری پر ڈاکٹر عمران اور ان کی ٹیم نے مل کر انہیں خوش آمدید کہا۔
رپورٹ کے مطابق اس تقریب میں اہل قلم افراد کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور سیاسی و سماجی افراد بھی شریک تھے۔
آپ کا تبصرہ