علامہ شبیر حسن میثمی (160)
-
پاکستانکراچی میں مرکزی یوم القدس ریلی کا انعقاد / علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں تمام مکاتب فکر کی شرکت
حوزہ / کراچی پاکستان کی سب سے بڑی مرکزی یوم القدس ریلی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی قیادت میں نکالی گئی تمام مکتب فکر نے شرکت کی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی کراچی میں یومِ علی (ع) کے مرکزی جلوسِ عزا میں شرکت
حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حسب سابق امسال بھی روز شہادت مولائے متقیان حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی مناسبت سے نشتر پارک کراچی کے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔
-
پاکستانہدایت کے لئے قرآن و عترت سے تمسک ضروری ہے، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ اگر صرف قرآن کو رہنما چھوڑ دیا جاتا تو ہزاروں تفسیریں موجود ہونے کے باوجود ہدایت کے حصول میں دشواری ہوتی، اسی لیے رسول اکرم (ص) نے ثقلین یعنی کتاب اللہ اور عترت اہل بیتؑ کو تھامنے کی تاکید…
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی اسلامی تحریک پاکستان جی بی کی طرف سے شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت اور خطاب
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کی طرف سے شہداء کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی مدرسہ دارالحکمت ببرلوء سندھ کے سالانہ جلسہ میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے ببرلوء سندھ میں مدرسہ دارالحکمت کےسالانہ جلسہ میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی ڈاکٹر عمران کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت اور خطاب
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے گورنر ہاؤس سندھ میں ڈاکٹر عمران کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی سے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات
حوزہ / سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے زہرا (س) اکیڈمی میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات ہوئی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ سے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات / مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات ہوئی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ذمہ داران سے ملاقات
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد میں پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس کے دوران خیبر پختونخواہ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کے ذمہ داران سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد، خیبر پختونخواہ ہاؤس میں حکومت خیبرپختونخواہ کی جانب سے تمام مکاتب فکر کے ذمہ داران کے لیے موجودہ پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس میں شرکت…
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی عالمی کانفرنس اسلامک فائنانس میں شرکت
علامہ شبیر حسن میثمی دو روزہ عالمی کانفرنس اسلامک فائنانس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔ جہاں منہاج یونیورسٹی کے ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کیا۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی ملی یکجہتی کونسل صوبہ بلوچستان کے انتخابی اجلاس میں شرکت / اہم مشترکہ پریس کانفرنس
حوزہ/ نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی ملی یکجہتی کونسل صوبہ بلوچستان کے انتخابی اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے کوئٹہ پہنچ گئے۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی سے لیاقت بلوچ کی ملاقات / ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان سے سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں خصوصی ملاقات ہوئی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانخواتین عالم کو درپیش مسائل کا حل اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی ممکن ہے
حوزہ/ سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں سعودی عرب کی جانب سے منعقدہ عالمی کانفرنس مسلم معاشرہ اور لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع میں شرکت کی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی کی قائد ملت جعفریہ سے ملاقات / ضلع کرم اور کراچی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ضلع کرم اور کراچی کی صورتحال پر اہم ملاقات ہوئی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی سے سابق منسٹر ساجد حسین طوری کی اہم ملاقات / ضلع کرم کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے سابق منسٹر جناب ساجد حسین طوری نے زہرا (س) اکیڈمی کراچی میں اہم ملاقات کی۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی صوبائی منسٹر اور سینیٹر سے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات / بے گناہ افراد کی رہائی سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی صوبائی منسٹر سید ناصر حسین شاہ اور سینیٹر وقار مھدی سے وفد کے ہمراہ اہم ملاقات ہوئی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی ایرانی قونصلیٹ میں خطاب;
پاکستانمغرب اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ وہ اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا سے شہداءِ مقاومت کی تصاویر تک برداشت نہیں کر سکتا
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ہمارا دشمن بہت کمروز ہے اور مغرب مقاومتی محور سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے کہ اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا سے مقاومتی شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانکراچی کے پرامن احتجاجی دھرنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی نے کہا: مظلومین کے حق میں پرامن صدائے احتجاج بلند کرنا ہر پاکستانی شہری کا آئینی حق ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانکرسمس ڈے پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: ملکی تعمیر و ترقی میں بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی جماعت اہل حرم کی جانب سے منعقدہ خاتون جنت کانفرنس میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے جماعت اہل حرم پاکستان کی جانب سے منعقدہ سالانہ خاتون جنت کانفرنس اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی نمائندگی کرتے…
-
پاکستانعلامہ شبیر میثمی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد کی ملاقات / مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی سے زہرا (س) اکیڈمی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے وفد کی اہم ملاقات ہوئی۔
-
پاکستانملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کا انتخابی اجلاس / علامہ شبیر حسن میثمی کی شرکت
حوزہ/ نائب صدر ملی یکجہتی کونسل اور سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے انتخابی اجلاس میں خصوصی شرکت کی جہاں ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر سمیت باقی اراکین کا…
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی سے عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی اہم ملاقات
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے اسلام آباد میں عمائدین پاراچنار اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی اہم ملاقات ہوئی۔
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی اور جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ علامہ مفتی گلزار نعیمی نے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانشہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں علامہ شبیر حسن میثمی کی شرکت
حوزہ/ علامہ شبیر حسن میثمی نے کراچی میں حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی جانب منعقدہ پروگرام میں شرکت کی ہے۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات / پاراچنار سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے پشاور سے واپسی پر راولپنڈی میں اہم ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانکراچی میں حمایت مظلومین پاراچنار ماتمی ریلی کا انعقاد
حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن صوبہ سندھ کی جانب سے حمایت مظلومین پاراچنار ماتمی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی سے کراچی ڈویژن کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات/ مختلف تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
حوزہ/ سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کراچی ڈویژن کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانماحولیاتی تبدیلیاں دنیا کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہیں
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں ماحولیاتی متاثرہ ممالک بالخصوص پاکستان و دیگر کے لیے ایک اہم لائحہ عمل طے کرنے کی ضرورت ہے۔