اتوار 24 اگست 2025 - 12:09
علامہ شبیر میثمی کی کراچی میں منعقدہ قومی استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت‎ اور خطاب

حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ قومی استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اس کانفرنس کا انعقاد مجلس علماء پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں صاحبزادہ ابوالخبیر آزاد اور گورنر سندھ جناب کامران ٹیسوری و دیگر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و اکابرین قوم بھی شریک تھے۔

سیکرٹری جنرل نے اپنے خطاب کے دوران استحکام پاکستان و دیگر ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر مفصل گفتگو کی۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے رفقاء بھی ہمراہ موجود تھے۔

علامہ شبیر میثمی کی کراچی میں منعقدہ قومی استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت‎ اور خطاب

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha