حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے گورنر ہاؤس سندھ میں ڈاکٹر عمران کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔