حوزہ/ قرآن کریم 32ویں بین الاقوامی نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی کے صحافی فعال کردار ادا کر رہے ہیں اور اس اہم دینی و ثقافتی ایونٹ کی کوریج میں مصروف ہیں، اسی نمائش کے دوران نماز مغرب و عشاء باجماعت ادا کی جا رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں نمازی شریک ہو رہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha