حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے تہران کے مصلائے امام خمینی میں منعقدہ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے حوزوی سیکشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دینی و علمی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا اور مختلف اسٹالز کا جائزہ لیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha