امام جمعہ تہران
-
اربعین کے عظیم اور بے مثال اجتماع؛ عاشورا کے تاریخ ساز انقلاب کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسن ابو ترابی فرد نے کہا کہ اربعین حسینی کے عظیم اور بے مثال اجتماع نے اپنی تمام تر خصوصیات اور تقریباً 20 ملین مسلمانوں اور آزادی پسند افراد کی شرکت کے ساتھ، عاشورا کے تاریخ ساز انقلاب کی حقیقت کو برملا کیا۔
-
مسلم ممالک سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں: امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے امام آیت اللہ احمد خاتمی نے سویڈن میں حکومت کی زیر حمایت قرآن مجید کی بار بار بے حرمتی کے معاملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک کو سویڈن کی حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کرنا چاہیے۔
-
رہبر انقلابِ اسلامی کی توہین کسی ایک فرد کی توہین نہیں تھی، امام جمعہ تہران
حوزه/ تہران کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی توہین کسی ایک فرد کی توہین نہیں تھی، بلکہ یہ مغربی دنیا کا اسلام سے خوفزدہ ہونے کی دلیل تھی۔
-
مشرقی ہرمزگان میں آیت اللہ خاتمی کا کانفرنس سے خطاب:
دشمن عورتوں کی آزادی نہیں، غلامی چاہتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے عورت، زندگی اور آزادی کے نعرے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: مغربی ممالک خواتین کی غلامی کی پیروی کر رہے ہیں، جبکہ اسلام نے خواتین کو زندگی اور عزت دی اور خواتین کے کردار کو زندہ کیا۔
-
شہدائے شیراز کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، امام جمعہ تہران
حوزہ/خطیبِ نماز جمعہ تہران حجۃ الاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے حضرت احمد بن موسی (ع) کے حرم مطہر میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی مدد سے اس واقعے میں ملوث استکبار جہاں سے شہدائے شیراز کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا۔
-
تہران میں آئمۂ جمعہ و جماعت کے ساتویں ورچوئل اجتماع کا انعقاد:
ایران کی بیدار ملت نے حالیہ فتنوں میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، امامِ جمعہ تہران
حوزه/ آئمۂ جمعہ و جماعت کے اس عظیم ورچوئل اجتماع میں ایران بھر سے تقریباً 690 آئمۂ جمعہ و جماعت شریک تھے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین استاد کاظم صدیقی:
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ،زمان و مکان کے لحاظ سے بیت اللہ الحرام کی زیارت سے زیادہ اہم ہے
حوزه/ ایرانی مشہور و معروف خطیب نے کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ، زمان و مکان کے لحاظ سے بیت اللہ الحرام کی زیارت سے زیادہ اہم ہے۔
-
امام جمعہ تہران:
امید سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا: ازل سے لے کر آج تک خدا ہی قادر مطلق ہے اور ہماری امید اور بھروسہ خدائے بزرگ و برتر پر ہے اور انقلابِ اسلامی ان شاء اللہ حضرت مہدی (عج) کے انقلاب سے متصل ہو گا لہٰذا امید سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے اور خدا کی رحمت سے مایوسی سے زیادہ بڑا کوئی گناہ نہیں ہے۔
-
انفاق انقلابی معاشرے کی خصوصیت میں سے ہے، امام جمعہ تہران
حوزه/خطیبِ نمازِ جمعہ تہران نے کہا کہ باایمان اور انقلابی معاشرے کے پسندیدہ اعمال میں سے ایک انفاق ہے،یعنی مؤمنین ایمانی بھائی چارگی کی بنیاد پر اپنی جان و مال اور عزت و آبرو اور دیگر سہولتوں کے ساتھ ضرورت کے وقت ایک دوسرے کی مدد کرنے کے پابند ہیں۔
-
امام جمعہ تہران:
"مردہ باد امریکہ‘‘ ملت ایران کا مقدس نعرہ ہے، آیۃ اللہ احمد خاتمی
حوزہ/ امریکہ تقریباً 68سالوں سے ایرانی قوم پر اقتصادی پابندیاں اور سازشیں کر رہا ہے جو امریکہ کا منفور چہرہ ہے اور اسی وجہ سے لوگ"مردہ باد امریکہ"کہتے ہیں اور میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ شیطان بزرگ امریکہ سے نفرت"فَمَن یَکْفُر بِالطّاغوت" کی مثال اور دین کے فرائض میں سے ایک ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی:
مؤمن کی ذمہ داری کیا ہے؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا کہ دینی نقطۂ نظر سے مؤمن پر فرض ہے کہ وہ عالمی سطح پر سوچے، مؤمن کو دنیا کے تمام مظلوموں اور محروموں کے امور میں ذمہ دار ہونا چاہئے۔
-
فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ اس توہین آمیز اقدام کا مناسب و دندان شکن جواب، آیت اللہ امامی کاشانی
حوزہ/ امام جمعہ تہران نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ آج اس کے سالہا سال بعد فرانسیسی صدر بھی اسی کے جیسی ایک حرکت کی حمایت کر رہا ہے اور اسی خبیث کے الفاظ دہرا رہا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں مسلمان جوانوں کی کامیابیوں پر پردہ ڈالنا اور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نورانی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور یوں دنیا کو آپؐ سے دور کرنا ہے۔
-
امریکہ داعش کے ذریعےاپنےشوم اہداف تک نہیں پہنچ سکا تو اب وہ نئے طریقوں پر غور کررہا ہے، آیت اللہ امامی کاشانی
حوزہ/ آیت اللہ امامی کاشانی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی گہری سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے خطے میں داعش کو ایجاد کیا اور جب داعش کے ذریعہ وہ اپنےشوم اہداف تک نہیں پہنچ سکا تو اب وہ نئے طریقوں پر غور کررہا ہے۔
-
دشمن ایران پر پابندیاں عائد کر کے اپنے مذموم عزائم نہیں حاصل کرپائے گا،امام جمعہ تہران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے ایرانی حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کی ناکام حکمت عملی اور مبہم پالیسیوں سے عوام میں سخت ناراضگی پیدا ہوئی ہے۔
-
ایران کے تیسرے اقدام ایٹمی معاہدے پر یورپی ممالک کی وعدہ خلافی کا جواب ہے،امام جمعہ تہران
حوزہ/حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے اس ہفتے کی نماز جمعہ کے خطبوں میں یورپی ملکوں پر زور دیا کہ وہ ایٹمی معاہدے کے تحت کیے گئے وعدے پورے کریں۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی سوچ احمقانہ سوچ ہے،امام جمعہ تہران
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی معاندانہ سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات احمقانہ سوچ ہے ایرانی حکومت کو امریکی حکام کے مکر و فریب کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے۔