دورہ
-
ایران و ترکمانستان کے کسٹم افسروں کا اقتصادی علاقہ سرخس کا دورہ
حوزہ/ سرحدی متبادلات میں اضافے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے کسٹم افسران نے اقتصادی علاقہ سرخس شہر کا دورہ کیا ہے۔
-
ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد کا حرم امام رضا (ع) کا دورہ
حوزہ/ ملائشیا کے ایک اعلیٰ ثقافتی اور قرآنی وفد نے آستانہ قدس رضوی کے ثقافتی اور علمی شعبے کے تعاون سے حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کا دورہ کیا اور حرم کے مختلف اداروں اور فاؤنڈیشن کی جانب سے انجام پانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔
-
ایران کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کا دورہ ہندوستان
حوزہ/ ایرانی سپریم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (SNDU) کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ایران اور ہندوستان کے دفاعی اداروں کے درمیان تعلیمی اور تحقیقی تعاون کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کے دورے پر ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی اور سید ظفر عباس کا بلوچستان پاکستان کے اوستہ محمد علاقے کا دورۂ
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ضلع اوستہ محمد بلوچستان کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کیا۔
-
ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات
حوزہ/ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی صدر امریکہ پہنچے
حوزہ/ ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ابراہیم رئیسی لیگ آف نیشنز کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
یمن بحران کے خاتمے کے لیے ایران یمنی عوام کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گا
حوزہ/ یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سینئر مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
-
جامعۃ المصطفی العالمیہ دہلی کے ادارۂ تعلیم کے سربراہ کا کرگل کا خصوصی دورہ؛ جمعیت العلماء اثناء عشریہ کے عہدیداران سے ملاقات
حوزه/ جامعۃ المصطفٰی العالمیہ دہلی کے شعبۂ تعلیم کے انچارج حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید منظور عالم نے حوزہ علمیه اثناء عشریہ کرگل اور جامعۃ البتول (س) کا تفصیلی دورہ کیا۔
-
ایران کی لاطینی امریکہ میں اسٹریٹیجک موجودگی واشنگٹن کی کھلی شکست؛ امریکی ایوان نمائندگان کا اعتراف
حوزه/ عالمی میڈیا پر اسلامی جمہوریہ ایران کو بین الاقوامی جدلیات میں امریکہ کا حریف سمجھا جاتا ہے، اس سلسلے میں امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کی لاطینی امریکہ میں اسٹریٹیجک موجودگی کو واشنگٹن کی کھلی شکست قرار دیا ہے۔
-
سعودیہ عرب کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے
حوزه/ سعودیہ عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر آج تہران پہنچے ہیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند کرگل کے کامیاب دورہ کے بعد رخصت
حوزه/جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین اور عہدیداروں نے حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی محمدی کی قیادت میں جامع مسجد لرسی پشکم کے مقام پر نمائندہ محترم مقام معظم رہبری حجت الاسلام والمسلمین حاج آقائے مہدی مہدوی پور کو رخصت و خدا حافظ کیا۔
-
ایرانی صدر لاطینی امریکہ کے تین ممالک کے دورے پر روانہ
حوزہ/ ایران کے صدر حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی پیر کی صبح تین لاطینی امریکی ممالک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
موسسہ الکوثر، شعبۂ الواعظين کے طلاب کرام کا کربلائے معلیٰ کا دورہ
حوزه/ حرم امام حسین علیہ السلام کے شعبۂ دینی امور اور مؤسسہ الکوثر کے درمیان باہمی تعاون سے بروز جمعرات مؤسسه الکوثر کے شعبۂ واعظین کے طلاب اور اساتذہ نے کربلا کا دورہ کیا۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ حب چوکی؛ مؤمنین سے ملاقات اور گفتگو
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے حب چوکی پہنچ کر ایم ڈبلیو ایم حب کے ضلعی صدر کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے دعا کی، اس موقع پر مؤمنین سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
آیت اللہ اعرافی کا عراق میں جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کا دور
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے عراق کے دار الحکومت بغداد میں واقع جامعۃ المصطفی کی نمائندگی کا دورہ کیا، انہوں نے اس نمائندگی کا دورہ کرتے ہوئے مدرسے کی سرگرمیوں اور پروگراموں سے واقفیت حاصل کی اور مدیر، اساتید اور اسٹاف سے خطاب کیا۔
-
صدر جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل کی لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر سے خصوصی ملاقات
حوزه/ کرگل میں نمائندہ ولی فقیہ کو بطور ریاستی مہمان پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین و مسئولین سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور کی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین و مسئولین سے ملاقات ہوئی اورعلمائے کرام اور مومنین سے خصوصی خطاب کیا اور مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا دورۂ بلتستان
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ میثمی نے بلتستان کے علاقہ شگر کا دورہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے اعلیٰ سیاسی وفود قاہرہ پہنچ گئے
حوزه/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہادِ اسلامی کے اعلیٰ سیاسی وفود مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں جہاں یہ وفود مصر اعلیٰ حکام سے ملاقات اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
نمائندہ جامعۃ المصطفی ہندوستان کا مدرسہ القائم (ع) کا دورہ
حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری نے قم المقدسہ میں واقع مدرسہ القائم (عج) کا دورہ کیا۔
-
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کا دورۂ شام ، صہیونی میڈیا میں ہلچل
حوزہ/ ایرانی صدر کے دورہ شام پر صہیونی میڈیا کا مسلسل رد عمل جاری ہے اور تجزیہ کار اس واقعہ کو مزاحمتی محاذوں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے اسرائیل کی کمزوری اور تل ابیب کے ہاتھوں سے مواقع کھو جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
حوزہ ہائے علمیه ایران کے شعبۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ سے گفتگو
حوزہ علمیہ ایران کے وفد کا دورہ ہندوستان/ عالم اسلام کےتمام مدارس کو متحد کرنے کی کوشش
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد عالم زادہ نوری نے حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے ساتھ ایک انٹرویو میں حوزہ علمیہ ایران کے وفد کا ہندوستان کے دورے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اس سفر کے اہداف کا ذکر کیا۔
-
حوزه علمیہ ایران کے وفد کا جامعہ ملیہ اسلامیہ-دہلی کا دورہ:
ہمیں اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیئے: پروفیسر محمد اسحاق
حوزه/ جامعہ ملیہ اسلامیہ-دہلی کے شعبۂ اسلامیات کے سربراہ نے کہا کہ تاریخ اسلام کے تناظر میں ایرانیوں نے ہمیشہ علمی اور فکری لحاظ سے عالم اسلام کی قیادت کی ہے۔
-
انٹرویو کا پہلا حصہ:
میڈیا کے دور میں حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات قابل تحسین ہیں: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا: اس وقت حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے فارسی، عربی، اردو، انگریزی، ہندی اور بنگالی زبان میں نیوز کے سلسلے میں جو کام ہورہا ہے، وہ واقعی قابل تحسین ہے، لہذا ضرورت ہے کہ ہم اس میڈیا کو سنیں، پڑھیں اور اس کی پذیرائی کریں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ کا جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ:
حوزہ ہائے علمیہ کے درمیان علمی رابطہ و تعاون کی ضرورت و اہمیت سے انکار ممکن نہیں، ڈاکٹر علی عباسی
حوزه/ ان دنوں جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کی معروف دینی درسگاہ جامعہ الکوثر اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔
-
خطے میں اسرائیل کی موجودگی ایک بڑا خطرہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ امیر عبد اللہیان نے کہا: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں اسرائیل کی موجودگی خطے کے لیے ایک چیلنج ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے خوف سے نیتن یاہو کا دورہ منسوخ کر دیا
حوزہ/ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تناؤ کے خدشے کے پیش نظر 2020 سے اب تک کم از کم پانچ بار غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا اس ملک کا دورہ منسوخ یا ملتوی کیا ہے۔
-
حضرت قاسم ابن حسن (ع) کی زندگی ہمارے نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے منعقدہ جشن سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ حضرت قاسم ابن حسن (ع) کی زندگی ہمارے نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔
-