حوزہ/ اسلام نگر شہر کے معروف تعلیمی مرکز دارالعلوم اسلام نگر میں اس وقت تقریباً 6000 طلبہ و طالبات دینی اور عصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اس ادارے کے مدیر مولانا ضیاء الہدیٰ ندوی ہیں، جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے حجۃالاسلام و المسلمین عبد المجید حکیم الہی نے اس مدرسے کا دورہ کیا، طلبہ کے شعبہ جات کا جائزہ لیا اور انہیں خطاب بھی کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha