ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی (26)
-
ہندوستان میں نمائندہ ولیِ فقیہ کا پیغام:
ہندوستانسیرتِ رسول اکرم (ص) آج بھی انسانیت کو امن اور وقار کا راستہ دکھاتی ہے
حوزہ / ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے، حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الہی نے رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی پندرہ صدی مکمل ہونے کے موقع پر اپنے پیغام…
-
ہندوستانیومِ خواتین کی مناسبت سے خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین؛ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالحکیم الہی کا خصوصی بیان
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے یومِ ولادت اور ’’یومِ خواتین‘‘ کے پرنور موقع پر دفتر نمایندگی ولی فقیہ ہندوستان میں ایک روح پرور نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کے مقام و مرتبے،…
-
ہندوستاندہلی میں علما و مبلغین کی صمیمی نشست، نمائندۂ ولی فقیہ کی شرکت، نسلِ نو کی دینی ضرورتوں پر اہم گفتگو
حوزہ/ دہلی میں علما اور مبلغین کی ایک اہم اور صمیمی نشست منگل، 2 دسمبر 2025ء کو دفترِ نمائندۂ ولی فقیہ کی جانب سے منعقد ہوئی، جس میں شہر کے سو سے زائد ممتاز علما، خطبا اور مبلغین نے شرکت کی۔
-
رانچی کی شیعہ جامع مسجد میں رہبر معظم کے نمائندے کا خطاب:
ہندوستاناپنی شناخت اور عقیدہ مضبوط رکھنا آج کی سب سے بڑی ضرورت ہے
حوزہ/ شیعہ جامع مسجد جعفریہ رانچی میں علمائے کرام اور مؤمنین سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الہی نے کہا کہ شیعہ ہونا ہمارے لیے باعثِ…
-
ہندوستاندارالعلوم اسلام نگر رانچی کے فاطمہ گرلز اکیڈمی میں علمی نشست؛ خواتین کے دینی و سماجی کردار پر نمائندۂ ولی فقیہ ہند کا اہم خطاب
حوزہ/ دارالعلوم اسلام نگر رانچی کے فاطمہ گرلز اکیڈمی میں آج ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں اساتذہ اور کثیر تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام و…
-
گیلریتصاویر/ نمائندہ ولی فقیہ ہند کا جھارکھنڈ میں فاطمہ گرلز اکیڈمی کا دورہ
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیمالہی نے جھارکھنڈ میں فاطمہ گرلز اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی کے مؤسس اور مدیر مولوی نسیم انور ندوی سے ملاقات و گفتگو…
-
گیلریتصاویر/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا رانچی کے دارالعلوم اسلام نگر کا دورہ
حوزہ/ اسلام نگر شہر کے معروف تعلیمی مرکز دارالعلوم اسلام نگر میں اس وقت تقریباً 6000 طلبہ و طالبات دینی اور عصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اس ادارے کے مدیر مولانا ضیاء الہدیٰ ندوی ہیں، جمعرات کی…
-
ہندوستانرہبر معظم کے نمائندے کا جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں پرتپاک استقبال
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے ہندوستان میں نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی کا جھارکھنڈ کی سرزمین رانچی میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔…
-
مجتمع علماء و خطباء کی جانب سے رہبر معظم کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین عبد المجید حکیم الہی کا پُرزور استقبال
ہندوستانمبلغین ایام فاطمیہ کی فرصت سے بھرپور فائدہ اٹھائی اور ںسیرت زہرا (س) کو عام کریں: نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں رہبرِ انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی کا ممبئی میں مجتمع علماء و خطباء کی جانب سے پُرزور استقبال کیا گیا۔ ماہانہ اجلاس میں ایرانی قونصلیٹ…
-
ہندوستانکتاب"تاریخِ پھندیڑی سادات" کی شاندار رسمِ اجراء
حوزہ/ پھندیڑی سادات ویلفیئر کمیٹی کے زیرِ اہتمام امامبارگاہ پنجتی میں سہ روزہ مجالسِ عزاے فاطمی اورنمائندۂ ولی فقیہ آقای عبدالمجید حکیم الٰہی کے دستِ مبارک سےکتاب کا پرشکوہ اجرا
-
مقالات و مضامینیومِ عالمی فلسفہ
حوزہ/ یومِ عالمی فلسفہ، جو ہر سال نومبر کے تیسرے جمعرات کو یونیسکو کی جانب سے منایا جاتا ہے، اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ فلسفہ صرف ایک خشک اور انتزاعی علمی شعبہ نہیں، بلکہ ’’خردمندانہ زندگی‘‘…
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی جماعت اسلامی کے اراکین سے ملاقات
ہندوستانملک کا سب سے بڑا سرمایہ امن ہے، اتحاد سے ہی کمزوریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے: حجۃ الاسلام حکیم الہی
حوزہ/ ہندوستان میں رہبرِ معظم کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے جماعت اسلامی مہاراشٹرا کے اراکین سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ دشمن ہمیشہ باہر سے حملہ نہیں…
-
مقالات و مضامینہاتھوں کی گرمی اور اسکرین کی سردی!
حوزہ/ دنیا آوازوں سے بھری ہے، مگر خاموش؛ تصویروں سے لبریز ہے، مگر چہروں سے خالی۔ ہم ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں "رابطہ" کا مطلب صرف "انٹرنیٹ کنکشن" رہ گیا ہے اور دل، ہر روز ایک دوسرے سے کچھ…
-
ہندوستانحیدرآباد میں ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی کا جماعت اسلامی ہند کے دفتر کا دورہ
حوزہ/ حیدرآباد میں نمائندۂ ولی فقیہ ہند حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے جماعت اسلامی ہند، حلقہ تلنگانہ کا دورہ کیا اور تنظیم کے ذمہ داران و ایس آئی او کے نمائندوں سے نوجوانوں…
-
نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی کی حیدرآباد میں علما و ذاکرین سے ملاقات؛
ہندوستانڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی: علما سوشل میڈیا پر فعال رہیں تاکہ نوجوانوں تک صحیح اسلامی پیغام پہنچ سکے
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے ہندوستان میں نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے کہا کہ موجودہ دور میں علما کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل…
-
ہندوستانہندوستان میں نمائندۂ رہبرِ انقلاب اسلامی کی حیدرآباد آمد، مجمع علماء و خطباء کے دفتر کا دورہ+تصاویر
حوزہ/ ہندوستان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے حیدرآباد میں مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے دفتر…
-
ہندوستانجنوبی ہند میں رہبر معظم کے نمائندے کا شاندار استقبال، علی پور کے کئی مراکز کا دورہ اور اہم شخصیات سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے، حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی، دو روزہ دورے پر جنوبی ہند کے علاقے علی پور پہنچے، جہاں ان کا علما، طلاب، نوجوانوں اور…
-
ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ، میڈیا کی اہمیت اور ذمہ داری پر تفصیلی گفتگو
انٹرویوزہندوستانی علماء کی عظیم میراث کو دنیا تک پہنچانا وقت کی ضرورت ہے
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الہی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ہندوستانی علماء نے صدیوں تک دینِ مبین اسلام کی خدمت اور علمی ورثے کی حفاظت میں بے مثال…
-
قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کے ساتھ فکری نشست
ایرانہندوستان کی سرزمین ہمیشہ سے علما اور مجتہدین کا گہوارہ رہی ہے: نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کے ساتھ فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی سرزمین بزرگ علما اور…
-
ایرانہندوستان میں نمائندۂ ولی فقیہ کی حوزہ نیوز ایجنسی آمد + تصاویر
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین حکیم الہی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے دورے کے دوران دشمن کے میڈیا انحصار کو توڑنے پر زور دیا۔
-
ایرانقم میں ہندوستانی علماء و طلاب کے ساتھ نمائندگان ولی فقیہ کی صمیمانہ نشست
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے موجودہ نمائندے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیمالہی اور سابق نمائندے حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے قم میں مقیم ہندوستانی علما اور دینی و علمی…
-
ہندوستانہندوستان میں تباہ کن سیلاب: رہبر معظم کے نمائندہ کا عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہای کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالمجید حکیم الہی نے حالیہ دنوں میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں آنے والے تباہ کن سیلاب پر ایک…
-
ہندوستانمسلمانوں میں اتحاد اور بین المذاہب تعاون وقت کی ضرورت ہے: نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الٰہی نے اپنے ایک بیان میں امت مسلمہ سے اتحاد، یکجہتی اور باہمی احترام کو فروغ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ داخلی…
-
ہندوستانحجۃالاسلام والمسلمین شیخ احمد شعبانیؒ کی رحلت پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ کرگل-لداخ کے ممتاز عالم دین، متواضع استاد اور معارفِ اہل بیتؑ کے مخلص خادم، حجۃالاسلام والمسلمین شیخ احمد شعبانیؒ کے سانحۂ ارتحال پر ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین…
-
نمائندے ولی فقیہ ہند کا کی ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر مذمتی بیان؛
ہندوستانامریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ زبان درازی،پس پشت چھپے چہرے کو بے نقاب کر رہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الہی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ رہبر معظم، حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہای، فقط ملتِ ایران کے قائد نہیں، بلکہ عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی عزت،…
-
نمائندے ولی فقیہ ہند کی صحافیوں سے ملاقات:
ہندوستانجمہوریہ اسلامی ایران کے ہندوستان سے رشتے قدیم و مضبوط ہیں: ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی
حوزہ/ ہندوستان کے لوگوں سے ملاقات کرنے کے بعد ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہی کا کہنا ہے کہ یہاں کے لوگ لاجواب ہیں ۔ان میں انکساری اور محبت کوٹ کوٹ کر پائی جاتی ہے۔ادب و اخلاقیات ان کی زندگی کا جز…