نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
-
ہندوستانی طلاب کی جانب سے مشہد مقدس میں عید غدیر کا جشن؛ نمائندہ ولی فقیہ کی شرکت اور خطاب+تصاویر
حوزہ/ مشہد مقدس میں مقیم ہندوستانی طلاب کی جانب سے عید غدیر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے شرکت اور خطاب کیا۔
-
صدر جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل کی لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر سے خصوصی ملاقات
حوزه/ کرگل میں نمائندہ ولی فقیہ کو بطور ریاستی مہمان پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین و مسئولین سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور کی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین و مسئولین سے ملاقات ہوئی اورعلمائے کرام اور مومنین سے خصوصی خطاب کیا اور مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔
-
مالداروں پر واجب ہے کہ وہ غریبوں کی تعلیم و تربیت کا انتظام کریں: نمائندۂ ولی فقیہ ہند
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مھدی مھدوی پور نے تعلیم کے حوالے زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم پر زیادہ توجہ ہونی چاہئے انہوں نے آقای خامنہ ای مدظلہ اور آقای سیستانی مدظلہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مالداروں پر واجب ہے کہ وہ غریبوں ناداروں کی تعلیم و تربیت کا انتظام کریں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور کا یونیورسٹی کے جوانون سے خطاب:
ماہ مبارک رمضان خودسازی کا مہینہ ہے، نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں موجود رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ خاص حجتالاسلام والمسلمین آقای مھدی مھدوی پور کی جانب سے یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹز کےلئے افطاری کا اہتمام ایران کلچرل ھاوس دھلی میں کیا گیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام آقای مہدوی پور:
حضرت فاطمہ زہرا تمام انسانیت کے لئے ہدایت ہیں
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو میں سالانہ عظیم الشان جشن زہرا اور علمائے پوروانچل کا اہم جلسہ منعقد۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے امریکی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے: حجۃ الاسلام مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے نے تاکید کی کہ آج اس چیز کی ضرورت ہے کہ دنیا کے سامنے انسانی حقوق کے سلسلے میں امریکی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا جائے۔
-
جامعہ حضرت زینب ؑ اعظم گڑھ میں مبلغات و معلمات کی عظیم الشان کانفرنس بعنون ’’منارہ ٔ ہدایت‘‘ کا انعقاد:
قساوت قلبی و سنگدلی اور مذہب سے دوری انسان کو ظالم اور دہشت گرد بنا دیتی ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان نے کہا کہ اسلام میں خوف و خشیت ِ الٰہی اورخشوع و خضوع ِ پروردگار کی اسی لئے بے حد تاکید اور اہمیت بیان کی گئی ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں دوسرے انسانوں کے لئےنرمی اور ہمدردی کا جذبہ جا گزیں رہے۔اور اتحاد بین المسلمین تو ہمارے دین کا اہم ترین جزء ہے۔
-
مولانا شیخ عباس انصاری کی رحلت پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عظیم المرتبت شخصیت کے مالک اور جموں کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ جناب مولانا شیخ محمد عباس انصاری کی رحلت پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور نے تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
-
ہندوستان میں مقیم نمائندہ ولی فقیہ کا دورہ کشمیر؛
معاشرے کی بدعتوں کو ختم کرنا سماج کے ہر طبقے کی ذمہ داری ہے؛ حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مہدی مہدوی کے ہاتھوں تاریخ شیعیان کشمیر کی رسم رونمائی، دانشوروں اور علمائے کرام سے بھی ملاقات کی۔
-
نبی اکرم (ص) کا وجود اقدس تمام پیروان ادیان کیلئے نمونہ عمل، حجۃ الاسلام و المسلمين مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی وجود اقدس کو تمام پیروان ادیان کے لئے نمونہ قرار دیتے ہوئے ہندوستانی حکومت کی فوری رد عمل کو سراہا اور مقدسات ادیان و مذاہب کی تقدس کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند نے کیا سہ ماہی رسالہ’ مقصد حسینی‘ کا رسم اجرا
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ برائے ہندوستان آقائے مہدی مہدوی پور نے اپنے دست مبارک سے رسالہ کا رسم اجراکیا۔ انہوں نے رسالہ کے رسم اجراکے موقع پر جوانوں کو نصیحت کی ۔ انہوں کہا کہ جوانی کی قدرو قیمت کو پہچانیں ، اسے ضائع نہ ہونے دیں بلکہ اطاعت الٰہی میں بسر کریں ۔
-
ادارہ مقصد حسینی کی جانب سے جلسہ تقسیم انعامات، نمائندہ ولی فقیہ ہند کی شرکت
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین آقای مہدی مہدوی پور جوانوں کو نصیحت کی کہ اس عمر میں اخلاقیات پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ دین دراصل اخلاق کا نام ہے ۔ فلسفہ عبادت کو اگر دیکھیں تو ہر جگہ اخلاقیات نظر آئیں گی۔
-
کرگل کے معروف عالم دین ڈاکٹر شیخ ذاکر ناصری نمائندہ ولی فقیہ ہند سے ملاقت،اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ دوران ملاقات خطہ لداخ سمیت عالم اسلام سے مربوط اہم سیاسی ، سماجی اور علمی مسائل پر تفصیلی طورتبادلہ خیال کیا۔
-
۲۶جنوری یوم جمہوریہ ہند پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای مھدی مھدوی پور نے فرمایا: یہ عظیم دن در حقیقت ہندستانی قوم اور قائدین کے لئے عہد ساز دن ہے۔ اس عہد ساز دن کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ آرزو ہے کہ یہ قوم ہمیشہ سربلند رہے۔ ہندوستان کی عوام و حکومت اور ایرانی قوم و حکومت کے درمیان دوستانہ روابط مضبوط رہیں ۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
علامہ ابن علی واعظ، حبیب ابن مظاہر کی مثال ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ مہدی مہدوی پور نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان نے مجلس کو خطاب کیا آپ نے علامہ کو حبیب ابن مظاہر سے تشبیہ دی اور بیان فرمایا کہ امام حسین علیہ السلام نے حبیب ابن مظاہر کو رجل فقیہ قرار دیا تھا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند سے مولانا رضا حسین کی ملاقات؛ طلاب ہندوستان کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مولانا سید رضا حسین رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ سے گزارش کی ہے کہ ہندوستان میں مختلف محاذپر ہمیں اہل علم کی شدید ضرورت ہے ۔ اس لیے قم اور دیگر مقامات پر موجود طلاب کے لیے بہتر سے بہتر راہ فراہم کی جائے ۔ کیوں کہ یہ علماہی ہیں جو ہماری امت کو گمراہیوں سے نکال کر ہدایت کی جانب مبذول کرتے ہیں اور معاشرہ میں پھیلی برائیوں کو ختم کرتے ہیں ۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا پیغام عید
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین جناب مہدوی پور نے پورے ملک کے مسلمانوں کے نام عید الفطر کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔
-
کشمیر میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی صحت یابی کے لئے جمعہ مراکز پر خصوصی دعائیں/نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے برادر کی رحلت پر آغا حسن کا اظہار تعزیت
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ آقائے مکارم شیرازی کی صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہوئے معظم لہ کی ہمہ جہت شخصیت کو ایرانی قوم و قیادت اور شیعیان عالم کے لئے سرمایہ افتخار قرار دیا۔
-
حکیم امت مولانا سید کلب صادق کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام آقای مھدی مھدوی پور کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آپ ہمیشہ ہندوستانی مسلمانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ ہونے اور انکی ترقی و پیشرفت پر تاکید کیا کرتے تھے اور اس سلسلہ میں خود انہوں نے کئی تعلیمی ادارے قائم کئے اور لکھنو میں میڈیکل کالج کھولا اور ہزار ضرورتمندوں کی دستگیری و حمایت کیا کرتے تھے۔
-
سید جمال الدین موسوی کی وفات پر نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان سمیت دیگر مذہبی سماجی و سیاسی تنظیموں کا اظہار تعزیت
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مرحوم نے علماء کے درمیان وحدت و ہمدلی پیدا کرنے اور کرگل کےمختلف امور میں قابل قدر خدمات انجام دیا اور انہیں مقام معظّم رہبری مراجع تقلید کا مدافع قرار دیا ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
حوزہ علمیہ ہند، اسلامی نظام اور حوزہ علمیہ قم کی بین الاقوامی ترجیحات کا حصہ ہے، حجت الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ اقتصادی اعتبار سے ہندوستان کا شمار دنیا کے پانچ برتر ممالک میں ہوتا ہے اس لیے یہ ملک اسلامی نظام اور حوزہ علمیہ قم کی بین الاقوامی ترجیحات کا حصہ ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، امام جمعہ میلبورن
حوزہ/ میلبورن آسٹریلیا کے امام جمعہ والجماعت مولانا سید ابوالقاسم رضوی نے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان آقای مھدی مھدوی پور کے انکے داماد اور نواسی کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستانی علماء کرام و حوزہ علمیہ کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خدمت میں تعزیت و پرسہ
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو جانے پر ہندوستانی علماء کرام و حوزہ علمیہ کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خدمت میں تعزیت پرسی کا اظہار کیا ہے اور زخمی شدگان کیلئے شفا کی دعا مانگی۔
-
مجلس علمائے ہند شعبہ قم کا نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کے داماد و نواسی کے صدمہ پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ہم اس ہولناک فاجعہ پر سرکار موصوف اور مرحومین کے دیگر غمزدہ اعزاء و اقارب کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کو مؤسسہ شعور ولایت کی تسلیت، جواں سال داماد اور ننھی نواسی ایک حادثہ میں جاں بحق
حوزه/ ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ الحاج مہدوی پور کے جواں سال داماداورننھی نواسی مشہد کے راستے میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ نمائندہ کی بیٹی تشویشناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-
حاجی محب علی ناصر کے انتقال پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے کہا کہ مرحوم ہمیشہ ایران کے اسلامی انقلاب کے حامی اور رہبر معظم حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کے مداحوں میں سے تھے۔