حوزہ/ ہندوستان کے ممتاز خطیب و مبلغ اور جامعۃ الامام امیر امیرالمؤمنین علیہ السلام (نجفی ہاؤس-ممبئی) کے استاد، ٹی چینل ورلڈ اسلامک نیٹورک"WIN" کے مشیر اور مجلہ "جعفری آبزرور" کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد زکی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور ادارے کے ذمہ داران سے ملاقات و گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha