۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
اگر میں مدارس کا سربراہ ہوتا

حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی  کے آپ جیسے اچھے ناظرین ، نیز مدارس کے منتظمین کے استقبال اور ہمراہی نے ، تنقید اور نظریات ثبت کرنے کی سہولت  کو سائٹ میں اضافہ کر دیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق ، تنقیدی پہلو ، آزاد خیالی ، تقاضوں کو پورا کرنا اور شفافیت سازی حوزہ نیوز ایجنسی  کی موجودہ ثقافتوں میں سے ایک رہی ہے جس سے طلباء بحث و مباحثے ، اساتذہ کے انتخاب اور درسی کتب میں سنجیدہ گفتگو کے عمل میں داخل ہونے کے ابتدائی دنوں سے ہی واقف ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی نے اپنے پیشہ ورانہ مشن کی مناسبت سے  پچھلے تین سالوں میں مختلف مطالبات کئے ہیں ، جن میں سے "اگر میں مرکز تبلیغات اسلامی آفس کا سربراہ ہوتا " اگر میں اسلامی تبلیغی تنظیم کا سربراہ ہوتا"۔ 

اب ،مدرسوں کے نظم و نسق کے لئے مدارس کی سپریم کونسل کے آیت اللہ علی رضا اعرافی پر دوبارہ اعتماد کے ساتھ ہی "اگر میں مدارس کا سربراہ ہوتا وغیرہ.... " کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے.

ہم، آپ تمام عزیز سامعین اور ناظرین سے ، حوزہ نیوز ایجنسی  کی ترقی کے لیے  اپنے خیالات اور نظریات ارسال کرنے کے خواہشمند ہیں. 

تمام نظریات اور تنقیدی پہلوؤں کو حذف و اضافے کے  بغیر آیت اللہ اعرافی تک پہنچائے جائیں گے۔

اپنے خیالات ، تنقیدی پہلوؤں ، مشوروں اور حوزہ نیوز ایجنسی کے مختلف حصوں پر تبصرے پوسٹ کرنے کے لئے ، براہ کرم اسی خبر کے نیچے اپنے تاثرات بھیجیں۔

نوٹ: تاثرات اندراج کرتے وقت ای میل یا پورا نام لکھنا ضروری نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed Mohammed 23:20 - 2020/07/01
    1 0
    ہم سید محمد ہندوستان پونہ مہاراشٹر سے آیت اللہ عرافی حفظہ اللہ کی خدمت میں سلام علیکم عرض کرتے ہیں ہماری آغا محترم سے ایک گزارش ہے کہ جامعہ المصطفی میں جو لڑکے پندرھویں جماعت پاس کو قائدہ ہے اس پر نظر سانی کی جائے اس قائدہ کی وجہ سے کہی جوان طالب علم دشمن کے جھانسے میں پھس کر انقلاب اسلامی کو تعلق سوے زن کا شکار ہو گئے ہیں
  • IR 23:40 - 2020/07/01
    0 0
    سلام علیکم آغا ہم سید محمد ہندوستان پونہ مہاراشٹر سے آیت اللہ عرافی حفظہ اللہ کی خدمت میں سلام علیکم عرض کرتے ہیں ہماری آغا محترم سے ایک گزارش ہے کہ جامعہ المصطفی میں جو لڑکے پندرھویں جماعت پاس کو قائدہ ہے اس پر نظر سانی کی جائے اس قائدہ کی وجہ سے کہی جوان طالب علم دشمن کے جھانسے میں پھس کر انقلاب اسلامی کو تعلق سوے زن کا شکار ہو گئے ہیں
  • حجت الاسلام اشفاق وحیدی امام جمعہ کانبرا استریلیا AU 08:02 - 2020/07/02
    0 0
    حوزہ علمیہ قُم دور حاضر کے تقاضوں کو پورا کرنے میں کوشاں عمل ھے اس حوزہ علمیہ کر فارغ تحصیل علماء کرام دنیا کے کونے کونے میں مشغول دین مبین ھیں یہ حوزہ علمیہ مکتب امام جعفر صادق ع کے علوم کا تسلسل ھے دعا گو ھیں خدا وند متعال اس حوزہ کے موسسین کو درجات عالیہ میں شمار فرمائے اور اساتیذ کی توفیقات خیر میان اضافہ فرمائے
    • حجت السلام اشفاق وحیدی از استریلیا AU 14:00 - 2020/07/02
      0 0
      اس دور کا طاغوت اگر گھبراتا ھے تو قُم کے حوزہ علمیہ سے کیونکہ اس حوزہ میں پڑھنے والا طالب علم حضرت امام خمینی رح نے دنیا کو بیدار کیا ھے اور شعور دیا کہ عالم اسلام کا اگر دشمن اور شیعہ سنی کا دشمن امریکا ھے اگر طاغوت کی نیدیں حرام ھے تو حوزہ علمیہ کی وجہ سے ھم شیعہ کمیونٹی آف آسٹریلیا دعا گو ھیں موسسین حوزہ اور اساتییذ کے لیے سپیشل موجودہ مسئول حوزہ ایت اللہ حاج آقای اعرافی جو دن اور رات اس حوزہ کی ترقی کے کوشاں ھیں خدا وند متعال توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے امین
  • Shafqat Jahan Aurangabad Maharashtra India IN 12:33 - 2020/07/02
    0 0
    Salamun Alaikum to Agha Erafi qiblah . Hum Hindustan ke city Aurangabad Maharashtra State ki Ek converted Shia Hai Apse darkhwast Hai ki Almustafa university me humko Yani Ek Shadi shuda ko admission Diya jay . Indallah mashkoor rahenge jazakallah
  • Shafqat Jahan IN 12:47 - 2020/07/02
    1 0
    Salam Almustafa university me married ko admission nahi diya jata please koi aeisa lahe Amal banaya Jaye ke yahan Shadi shuda bhi admission le sake. Mujhe bhi admission chahiye. .me Ek converted Shia hun aur Almustafa university me padhai ka irada Hai.