حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام امریکہ میں جاری مظاہرے: پس منظر اور اثراتکے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے. اس نشست میں ہندوستان و پاکستان کے علماء کرام شرکت کریں گے۔
اطلاع کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں خاص طور پر امریکہ میں ظلم کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہے اور اسی طرح یمن، فلسطین اور دنیا میں جہاں بھی مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، ان کے خلاف پوری دنیا میں احتجاج جاری ہے، جس کی وجہ سے ظالم اپنے پورے وجود سے کانپ رہا ہے۔ ان مظاہروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر، ایک علمی اور تجزیاتی نشست کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
جس میں سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی پاکستان سے براہ راست اور ہدوستان سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجۃ الاسلام عاکف علی زیدی گفتگو کریں گے۔
یہ نشست آج 21 جون بروز اتوار، 5 بجے عصر، دفتر حوزہ نیوز ایجنسی، خیابان جمہوری اسلامی، کوچہ ٢، قم ایران میں منعقد ہوگی.
!["امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات" کے عنوان سے خصوصی نشست آج حوزہ نیوز میں ہوگی "امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات" کے عنوان سے خصوصی نشست آج حوزہ نیوز میں ہوگی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/06/20/4/975372.jpg)
حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام امریکہ میں جاری مظاہرے: پس منظر اور اثراتکے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے. اس نشست میں ہندوستان و پاکستان کے علماء کرام شرکت کریں گے۔
-
شہید مصطفیٰ چمران، وہ سائنسدان جس نے ناسا کی ملازمت ٹھکرا دی
حوزه/شہید مصطفی چمرانی: میری یہاں بڑی اور زیادہ تنخواہیں لینے اور آرام دہ زندگی بسر کرنے کا کیا فائدہ ہے جبکہ دنیا میں بے انصافی اور ظلم پایا جاتا ہو’۔
-
سوریہ کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں دئیے جانے والے نماز جمعہ کے خطبوں میں ، شام میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین طباطبائی…
-
حوزہ نیوز میں خصوصی نشست کا انعقاد/امریکی اور یورپی ممالک کے زوال کی رفتار میں تیزی آگئی ہے:مقررین
حوزہ / امریکہ میں جاری مظاہرے ،پس منظر اور اثرات کے عنوان سے حوزہ نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس سے پاکستان کے معروف عالم دین تجزیہ…
-
سعودی عرب نے حج کے انعقاد میں کوتاہی کی ہے، حجتالاسلام سید عبد الفتاح نواب
حوزہ/حج و زیارت امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : حج کے اکثر اعمال کھلے مقامات پر انجام پاتے ہیں اور افراد کی تعداد کو کم کر کے معین فاصلہ کے ذریعہ…
-
فلسطین عالم اسلام ، خاص طور پر امت کے علماء کےلئے امانت کی حیثیت رکھتا ہے،انجمن علمائے فلسطین
حوزہ / انجمن علمائے فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطین دریاؤں اور نہروں سمیت شمال تا جنوب ،فلسطینی ، عرب اور اسلامی سرزمین ہے اور یہودیوں اور صیہونیت کا اس میں…
-
اگر سید حسن نصراللہ نہ ہوتے تو لبنان افراتفری اور تنازعہ کا میدان بن جاتا،شیخ ماهر عبد الرزاق
حوزہ / شیخ ماهر عبدالرزاق نے کہا کہ لبنان میں موجودہ مذہبی اور قبائلی فسادات کا منصوبہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے (جو کہ اندرون اور بیرون ملک میں مقیم…
-
امریکی افواج قابض ہیں اور تمام مراجع عظام عراق میں ان کی موجودگی کی مخالفت کرتے ہیں،عراقی پارلیمنٹ ارکان
حوزہ / عراق مختلف سیاسی گروہوں کے نمائندوں نے امریکی افواج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا اور انکی افواج کی موجودگی کو عراق میں امریکی قبضہ قرار دیتے ہوئے…
-
الحاقی منصوبے فلسطین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے،فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن
حوزہ / ناصر عبد الجواد نے قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں بالخصوص مغربی علاقے کو الحاق کرنے کے منصوبے کا مقابلہ کرنے فلسطینی عوام کے لئے اپنے اختیارات کا…
-
قیصر قانون صدی کے معاہدوں کو تکمیل تک پہنچانے کی سازش ہے،لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی
حوزہ / لبنانی اسلامک ایکشن کمیٹی نے ایک بیان میں کہا کہ مزاحمتی اور مقاومتی تنظیموں سمیت عرب اقوام ،جو ظالم صہیونی امریکی محور کے حکم اور شرائط کے سامنے…
-
بین المذاھب ھم آہنگی سے ہی دشمن کو ناکام بنایا جا سکتا ہے، امام جمعہ کینبرا آسٹریلیا
حوزہ/علامہ اشفاق وحیدی نے ایک ایک وفد کے ساتھ چرچ کے دورہ پر کرسچن کمیونٹی کے رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام مسلمان انسانیت کی بقاء کے لیے اور…
-
ایران کی وارنگ، کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کریں ورنہ
حوزہ/ایران کی بحریہ نے ساحل سے سمندر اور سمندر سے سمندر تک 80 سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر کروز میزائل داغے اور یہ میزائل کامیابی سے اہداف کو نشانہ بناتے…
-
آپ بھی " اگر میں مدارس کا سربراہ ہوتا" کمپین میں شرکت کرسکتے ہیں
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کے آپ جیسے اچھے ناظرین ، نیز مدارس کے منتظمین کے استقبال اور ہمراہی نے ، تنقید اور نظریات ثبت کرنے کی سہولت کو سائٹ میں اضافہ…
آپ کا تبصرہ