حوزہ/ امام جمعہ بغداد، آیت اللہ سید یاسین موسوی نے موجودہ علاقائی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ شام میں ہوا، وہ عراق اور اس کے سیاسی نظام پر بھی اثر ڈال سکتا ہے۔
حوزہ/ امام جمعہ بغداد آیت اللہ سید یاسین موسوی نے اپنے خطبہ جمعہ میں شام کی حالیہ صورتحال اور اس کے خطے پر اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور صیہونی ریاست خطے میں اپنی سازشوں کو آگے بڑھا…