حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن ناصر عبد الجواد نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں ، خاص طور پر مغربی کنارے کو الحاق کرنے کے منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے اختیارات کی راہ ہموار کریں۔عوامی تحریک دشمن کے لئے بہت بڑا خطرہ ثابت ہو سکتی ہے.
انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ مغربی علاقے کے الحاق کے منصوبے پر عمل درآمد فلسطینی عوام کی تاریخ کا ایک نیا مرحلہ ہے جس سے ایک نئے طریقہ کار اپناتے ہوئے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ، کہا کہ :ایک سنجیدہ سیاسی فیصلہ کرنا ہوگا ، اور قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں کے سامنے بیانات اور مؤقف کو یکجا کرنا ہوگا تاکہ یہ منصوبہ ناکام ہوجائے۔
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے رکن نے مغربی علاقے کو الحاق کرنے کے منصوبے کو فلسطینی مقصد کے خلاف سنگین سازش قرار دیا اور کہا کہ اس منصوبے کے اصل نتائج مغربی علاقے کے لئے ہوں گے اور اس علاقے کو ٹکڑے ہوئے ایک جزیرے میں تبدیل کردیں گے۔
عبد الجواد نے کہا کہ الحاقی منصوبے کی ناکامی کا انحصار سفارت کاری کے آپشن کی ناکامی کے اعلان اور قابض اسرائیلی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر ہے۔
انہوں نے مزید اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم فلسطینی مغربی علاقوں کو اسرائیل سے ملحق کرنے کے نعروں کے ساتھ الیکشن میں داخل ہوا اور وہ اس اس مسئلے سے دستبردار بھی نہیں ہو گا ، لیکن وہ آہستہ آہستہ اس قانون کو دھوکہ اور فریب کاری کے عملی جامہ پہنائے گا تاکہ بین الاقوامی رائے عامہ کو مشتعل نہ کیا جاسکے۔

حوزہ / ناصر عبد الجواد نے قابض اسرائیلی حکومت کے منصوبوں بالخصوص مغربی علاقے کو الحاق کرنے کے منصوبے کا مقابلہ کرنے فلسطینی عوام کے لئے اپنے اختیارات کا تعین کرنے کی راہ ہموار کرنے پر زور دیا ہے ۔
-
فلسطین عالم اسلام ، خاص طور پر امت کے علماء کےلئے امانت کی حیثیت رکھتا ہے،انجمن علمائے فلسطین
حوزہ / انجمن علمائے فلسطین نے کہا ہے کہ فلسطین دریاؤں اور نہروں سمیت شمال تا جنوب ،فلسطینی ، عرب اور اسلامی سرزمین ہے اور یہودیوں اور صیہونیت کا اس میں…
-
پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں سے مذاکرات کی ہرگز اجازت نہیں دیتی،احمد امیر آبادی
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے رائے عامہ کو ختم کر دیتی ہے ۔
-
فلسطین کے کشیدہ حالات اور مقاومت کی دھمکی
حوزہ/ گذشتہ رات سے اب تک 5 فلسطینی جوان اسرائیلیوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں شہید ہو چکے ہیں جن کا تعلق مغربی کنارے اور جنین سے ہے فلسطینیوں نے پٹرول…
-
شام کے دشمن وہی ہیں جو لبنان اور فلسطین کے ہیں،اسلامی اوقاف لبنان
حوزہ / لبنان کے اسلامی اوقاف کے سکریٹری جنرل شیخ حسن شریفہ نے کہا کہ : شام کے وہی دشمن ہیں جو لبنان اور فلسطین کے ہیں اور شام کو جو نقصان پہنچے گا ،اس…
-
-
لیبیا میں اجتماعی قبریں کا پتہ چلنے کے بعد عالمی فوجداری عدالت کی نوٹس
حوزہ/لیبیا کے شہر ترہونہ میں اجتماعی قبروں کا پتہ چلنے کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اس معاملے پر نوٹس لیا ہے۔
-
"امریکہ میں جاری مظاہرے پس منظر اور اثرات" کے عنوان سے خصوصی نشست آج حوزہ نیوز میں ہوگی
حوزہ نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام امریکہ میں جاری مظاہرے: پس منظر اور اثراتکے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جارہا ہے. اس نشست میں ہندوستان و پاکستان…
-
ایران پر سائبر حملہ کرنے والی یونٹ کو اسرائیلی فوج نے اعزاز سے نوازا
حوزہ/اسرائیلی فوج نے خلیج فارس میں واقع ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر سائبر اٹیک کرنے والی یونٹ کو اعزاز سے نوازا ہے۔
-
سوریہ کے خلاف امریکی پابندیاں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،نمائندہ ولی فقیہ
حوزہ / حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں دئیے جانے والے نماز جمعہ کے خطبوں میں ، شام میں رہبر معظم انقلاب کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین طباطبائی…
-
دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جس کو امریکہ نے نقصان نہ پہنچایا ہو، سید محمد حیدر اصفہانی
حوزہ/آج امریکہ اخلاقی اعتبار سے زوال پزیر تو ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ وہ اندر سے کافی کمزور ہوچکا ہے۔ دنیا کے اکثر ممالک اسے پسند نہیں کرتے۔
-
رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر فلسطینی و مجاہدین سے تعزیت کرتے ہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ ساجد علی نقوی نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ الشلح کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے پوری فلسطینی قوم، فلسطینی مجاہدین…
-
فلسطینی رہنماؤں نے اپنے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔:فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ
حوزہ/امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ مشرقِ وسطی کے امن منصوبے کو مسترد کر کے فلسطینی رہنماؤں نے اپنے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔
-
ٹرمپ فارمولہ بد نیتی پر مبنی ہے،مقصد اسرئیل کو مضبوط کرنا ہے ،ملی یکجہتی کونسل پاکستان
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی فارمولے کوٹرمپ کی بد نیتی قرار دیا…
-
آیت الله اعرافی:
فلسطینی مسلمانوں کی حمایت دینی فریضہ ہے
حوزہ / ایران میں حوزه ہائے علمیہ کے سرپرست اعلی آیت الله اعرافی نے یوم القدس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا: ایران فلسطین اور قدس شریف کی مکمل آزادی تک…
-
ڈیل آف سینچری اس صدی کی سب سے بڑی خیانت، ایران
حوزہ/ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینیوں کیلئے امریکی نام نہاد امن منصوبے کے رد عمل میں کہا کہ یہ منصوبہ غداری کی ڈیل ہے اور اس کو شکست کا سامنا…
آپ کا تبصرہ