فلسطین (1249)
-
ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان:
پاکستانغزہ کے عوام کی منتقلی کی بات غیر منصفانہ اور انتہائی تشویشناک ہے / ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں
حوزہ / پاکستان کے ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے، پاکستان اسرائیل کی طرف سے غزہ میں مظالم کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔
-
جہانغزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے: گوٹیرس
حوزہ/ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بدھ کی شام کہا کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، جس میں غزہ پٹی بھی شامل ہے۔
-
مقالات و مضامینغزہ جنگ بندی: فتح و شکست کے مابین کشمکش
حوزہ/ اسرائیل جو پہلے حزب اللہ سے جنگ بندی پر مجبور ہوا اور اب حماس کے ساتھ مذاکرات کی میز پر ہے ،اس کی واضح شکست کا اعلان ہے ۔اس جنگ میں غزہ کے عوام نے جس استقامت اور بہادری کا مظاہرہ کیا دنیا…
-
ہندوستانایران کو فلسطینیوں کی حمایت پر ہندوستان میں بین الاقوامی امن ایوارڈ
حوزہ/ ایران کو 25 جنوری 2025 کو ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور امن کی کوششوں کے اعتراف میں بین الاقوامی امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
جہانشہداء کے خون سے روشن ہونے والا راستہ ہی کامیابی کا راستہ ہے: تحریک جہاد اسلامی
حوزہ/ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے حماس کے متعدد عسکری کمانڈروں، خصوصاً القسام بریگیڈز کے سربراہ شہید محمد الضیف (ابوخالد) کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ شہداء کے خون سے…
-
جہاناردن کا فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر زور
حوزہ/ اردن کے بادشاہ، شاہ عبداللہ دوم نے بدھ کی شب ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق کی بات کرتے ہوئے ان کی اپنی سرزمین پر ایک آزاد ریاست کے قیام کی حمایت پر زور دیا۔
-
جہانفلسطینی اتھارٹی کا مطالبہ: عالمی برادری غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کو روکے
حوزہ/ فلسطینی خودمختار انتظامیہ نے منگل کے روز تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ کھل کر غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کی مخالفت کریں، فلسطینی اتھارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو "نسل کشی" قرار دیا۔
-
جہانغزہ میں جنگ بندی کے بعد مغربی کنارے میں صہیونی حکومت کی فوجی کارروائیاں تیز
حوزہ/ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے فوراً بعد اسرائیل نے مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے "دیوار آہنی" کے نام سے ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا۔ یہ آپریشن جنین شہر اور اس کے…
-
جہانجس کا قلعہ قمع کیا جائے گا وہ اسرائیل ہے/غاصب صیہونی فوج کے سپہ سالار نے استعفیٰ کا اعلان کر دیا
حوزہ/غاصب صیہونی فوج کے سپہ سالار نے غزہ جنگ میں نمایاں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے پنشن ہونے سے قبل ہی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانوہ دن دور نہیں کہ ہم آزاد فلسطین کا نقشہ دنیا پر دیکھیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ جیکب آباد میں نماز جمع کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شہدائے آزادی فلسطین کے پاکیزہ لہو نے آزادی فلسطین کی تحریک کو ایک نیا روح اور ولولہ عطا کیا ہے۔
-
ہندوستاناہل فلسطین کی استقامت،دنیا بھر کے مظلومین کے لیے مثال، مولانا سید تقی آغا
حوزہ/ صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل نے کہا کہ اہل غزہ کی کامیابی محض ایک فوجی فتح نہیں بلکہ ایک اخلاقی اور روحانی فتح ہے، جو ان کی جرات، عزم اور استقامت کی غمازی کرتی ہے۔ ان کی قربانیوں کا…
-
آیت اللہ اعرافی کا فلسطین میں جنگ بندی کے اعلان پر مقاومتی گروہوں کے نام تہنیتی پیغام:
جہانفلسطینی مقاومتی محور کی یہ فتح صیہونی حکومت کے مکمل خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی جو ان شاء اللہ قریب ہے
حوزہ/ حماس سمیت دوسرے مقاومتی گروہوں کو تباہ کرنے کا مسلسل دعویٰ کرنے والی اور معصوم بچوں کی قاتل صیہونی غاصب حکومت کو ان مقاومتی گروہوں نے بھاری اور ذلت آمیز شکست سے دچار کیا ہے جہاں صیہونیوں…
-
علماء و مراجعغزہ جنگ کے انجام کے بارے میں رہبر انقلاب کی پیش گوئی پوری ہوئی
حوزہ/ "ان شاء اللہ خداوند متعال یہ فتح تمام امت اسلامی کو مستقبل قریب میں دکھائے گا اور دلوں کو خوش کر دے گا، اور فلسطینی قوم اور مظلوم اہل غزہ کو بھی ان سب کے سر فہرست ان شاء اللہ خوش و خرم…
-
جہانجنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ کے بچوں میں خوشی کی لہر
حوزہ/ طویل تناؤ اور جنگ کے بعد، غزہ کے بچوں نے جنگ بندی کے معاہدے اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے اعلان پر خوشی کا اظہار کیا۔
-
جہانغزہ پر گزشتہ شب کے حملوں میں 60 سے زائد شہید اور زخمی
حوزہ/ الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی شب رپورٹ دی کہ حالیہ گھنٹوں میں صیہونی ریاست کے حملوں میں غزہ میں 60 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
مقالات و مضامینمشرق وسطیٰ اور ہماری سیاسی بصیرت
حوزہ/ہمارے لئے سیاسی بصیرت بہت ضروری ہے، سیاسی بصیرت لمبی داڑھیوں، موٹی گردنوں، مسجد کے اونچے میناروں، طولانی سجدوں، مدرسے کی بلند و بالا چار دیواروں، شاگردوں اور تنظیمی کارکنوں کے دیئے گئے القابات…
-
جہانصہیونی حملوں نے غزہ میں صحت کے نظام کو تباہ کر دیا: اقوام متحدہ
حوزہ/ دفتر حقوق بشر اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کی ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کے اسپتالوں اور صحت کے نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ تباہی بین الاقوامی انسانی قوانین اور حقوقِ بشر کی واضح خلاف ورزی…
-
جہانایک آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر مشرق وسطیٰ میں استحکام ممکن نہیں: فتح تحریک
حوزہ/ فلسطینی تحریک فتح نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کا خاتمہ، غزہ اور مغربی کنارے کے دوبارہ اتحاد، اور القدس کو دارالحکومت قرار دے کر فلسطینی ریاست کے قیام…
-
جہانکمال عدوان ہسپتال کو نذرِ آتش کرنا، غاصب اسرائیل کی سفاکیت ہے، جامعہ الازہر مصر
حوزہ/جامعہ الازہر مصر نے اپنے ایک بیان میں غاصب و سفاک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شمالی غزہ کے واحد فعال ہسپتال کمال عدوان کو نذر آتش کئے جانے اور اس کے طبی عملے و مریضوں کی ایک بڑی تعداد کی اغوا…
-
جہانحماس؛ غاصب اسرائیل نئی شرائط کے تحت جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے/مظالم جاری 40 فلسطینی شہید، متعدد لاپتہ
حوزہ/ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے قطر اور مصر کے درمیان دوحہ میں ثالثی مذاکرات سنجیدہ انداز میں جاری ہیں، لیکن غاصب صیہونی فریق رکاوٹیں…
-
مقالات و مضامینبانی پاکستان کا وژن، غزہ کے مظلوم، امت کی خاموشی اور پارہ چنار کی فریاد
حوزہ/قلم اٹھایا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کروں، مگر خیالات غزہ کی مظلوم سرزمین کی طرف مڑ گئے۔ وہ خطہ جہاں انسانیت کے بنیادی اصول پامال ہو رہے ہیں، معصوم بچے اور…
-
جہانآئرلینڈ کے وزیراعظم کی فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی/ محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ
حوزہ/ آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے آئرش عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا۔
-
جہانقیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات جاری؛ حماس نے فہرست تیار کر لی
حوزہ/قابض صیہونی حکومت کے ساتھ ممکنہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے فلسطینی قیدیوں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔
-
جہاناتحاد اسلامی اور فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں ہمارا موقف اٹل ہے: سربراہ تجمع علمائے مسلمان لبنان
حوزہ/ شیخ غازی حنینہ نے کہا ہے کہ ان کا مؤقف امت مسلمہ کے درمیان وحدت، اتحاد اسلامی اور فلسطین کی حمایت کے حوالے سے ناقابل تغییر ہے۔
-
جہانعبرانی میڈیا کا انکشاف؛ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ متوقع ہے
حوزہ/ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غاصب اسرائیل آئندہ ماہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ایک معاہدے پر پہنچ سکتا ہے۔
-
ملتان میں تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے زیراہتمام ''وحدت اُمت کانفرنس'' کا انعقاد:
پاکستانفلسطین میں حسینی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،ظالم کے خلاف خاموشی بھی ظلم ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ کانفرنس سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے سید جواد نقوی نے کہا کہ آج کربلائے فلسطین میں حسینی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ مظلوموں کے حق میں آواز بلند کرنا ہمارا فرض ہے کیونکہ ظالم کے ظلم پر خاموش…
-
جہانیورپ کے مختلف ممالک میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
حوزہ/ فلسطین کی حمایت میں یورپ کے کئی شہروں میں مظاہرے منعقد کیے گئے، جن میں مظاہرین نے غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
مقالات و مضامینفلسطین کے لیے انسانی ضمیر کی للکار؛ عالمی بیداری اور منافقانہ خاموشی کا پردہ فاش
حوزہ/دنیا بھر میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑھتے ہوئے احتجاجات اور فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھانے والے لوگ جہاں ایک طرف مظلوموں کے حق میں کھڑے ہیں، وہیں دوسری جانب کچھ نام نہاد سلیبریٹیز کی خاموشی…
-
مشرق وسطیٰ کی عالمی امور کونسل کے ماہر:
جہانغزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور برطانیہ شریک ہیں
حوزہ/مشرق وسطیٰ کی امور کونسل میں خارجہ پالیسی اور سیکورٹی پروگرام کے ڈائریکٹر عادل عبد الغفار نے الجزیرہ سے گفتگو میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکہ غزہ کی نسل کشی میں اسرائیل کی حمایت…
-
پاکستانعالمی دباو کے نتیجہ میں آج پاکستان میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا ہے، سراج الحق
حوزہ/ دیر لوئر میں سالانہ سٹوڈنٹس ایجوکیشن ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ فلسطین 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے، ہم اللہ کا شکر کرتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے…